Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سفارتی پروٹوکول نظرانداز، برطانوی ہائی کمشنر کا دلچسپ اور منفرد انداز، ویڈیو وائرل
    • رجسٹرار کوآپریٹو کی سفارشات کے بغیر کوئی پراسیکیوشن شروع نہیں ہوسکتی:لاہور ہائیکورٹ
    • اسلام آباد میں ہائی پروفائل چوری کا ڈراپ سین
    • وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا بحریہ یونیورسٹی کا دورہ
    • پائیدار کامیابی کیلئے خیبر پختونخوا عوام کا اعتمادناگزیر ہے: صفدر علی عباسی
    • رواں سال صوبہ بھر سے ایک لاکھ سے زائد اشتہاری گرفتار
    • سپرال نینو 2026 اور 2027 میں گرمی کے نئے ریکارڈ ماہرین نےخطرے کی گھنٹی بجا دی
    • ملتان:وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خان کے ہمراہ نشتر ہسپتال میں ایمرجنسی میں داخل رحمان بابا ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کررہے ہیں۔
    • کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ اجلاس
    • سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ ، فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1568 روپے ہوگئی
    • شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں عالمی قانون و ملکی خودمختاری کی خلاف ورزی
    • محکمہ داخلہ پنجاب’ ڈی جی فرانزک اتھارٹی کی تعیناتی کیلئے سرچ کمیٹی قائم
    • ڈھائی لاکھ روپے میں 3منٹ کی دنیا کی مہنگی ترین واٹس ایپ کال
    • اسلام آباد ہائیکورٹ ، بیماری کے بہانے عدم پیشی پر سی ڈی اے کے ممبر سٹیٹ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز
    • حکومت کی محمود اچکزئی کو دوبارہ سپیکر چیمبر آکر ملاقات کرنے کی دعوت
    • اسلام آباد، ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی
    • لوکل کمیشن مقرر کرنے کیخلاف دائر آئینی درخواست خارج
    • پنجاب سیڈ کارپوریشن کا تصدیق شدہ بیج کی قیمتوں میں 45 فیصدتک اضافے کا اعلان کسانوں کیلئے بڑا معاشی جھٹکا
    • پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان کا سب سے بڑاکتاب میلہ کل شروع ہوگا
    • کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری و سنیٹر نواب ارباب عمر فاروق کاسی سے صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے ان کے کزن اور فرید خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دوشیزہ نے نوجوانی میں مزید نکھار کے لئے نازک حصے کی پلاسٹک سر جری کرواتو لی مگر پھر ایسا کا م ہو گیا کہ ڈاکٹروں سمیت سب چکرا کے رہ گئے

    By Daily Khabrainفروری 13, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    برسبین (ویب ڈیسک) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ گرافک ڈیزائنر جیکولین ہاروی نے زندگی بھر کی جمع پونچی خرچ کرکے اپنی چھاتیاں بھرنے کیلئے پلاسٹک سرجری کرائی لیکن سرجری میں گڑبڑ کی وجہ سے اس کی چھاتیوں کی تعداد بڑھ کر 4 ہوگئی ہے۔برطانوی اخبار دی سن کے مطابق آسٹریلیا کے شہر برسبین سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ جیکولین ہاروی نے اپنی چھاتیوں کو بڑا کرنے کیلئے سرجری کرائی۔ اس نے پلاسٹک سرجری پر ساڑھے 4 ہزار برطانوی پاﺅنڈ (تقریباً 8لاکھ روپے پاکستانی) خرچ کیے۔ گرافک ڈیزائنر لڑکی نے اپنی چھاتیوں کی سرجری کرانے کیلئے 5 سال تک کڑی محنت کرکے ساڑھے 4 ہزار پا?نڈ کے برابر رقم اکٹھی کی لیکن جب آپریشن کے بعد اس نے اپنے آپ کو شیشے میں دیکھا تو اپنے فیصلے پر شدید پچھتاوا ہوا۔جیکولین ہاروی کا آپریشن کرنے والے ڈاکٹرز نے اس کا امپلانٹ ٹھیک طریقے سے نہیں کیا۔ امپلانٹ چھاتیوں کے نیچے کردیا گیا جس کے باعث یوں لگتا ہے کہ جیکولین کی 4 چھاتیاں ہیں۔ 5 مہینے بعد جیکولین ہاروی نے اپنی سرجری کو درست کرانے کیلئے دوبارہ پیسے جمع کرنے شروع کردیے ہیں۔جیکولین ہاروی نے بتایا کہ جب وہ آپریشن کے بعد گھر آئی تو اسے اپنی حالت دیکھ کر سخت تعجب ہوا۔ ’ میں نے کلینک سے رابطہ کیا تو انہوں نے مجھے 6 ہفتے کے انتظار کا کہا اور ہدایت کی کہ اتنے عرصے میں سرجری ٹھیک ہوجائے گی، میں نے 6 ہفتے انتظار کیا لیکن کچھ نہیں بدلا۔ مایوس ہو کرمیں نے پلاسٹک سرجنز کے ایک فورم میں اپنی حالت کے بارے میں سوال اٹھایا جس پر مجھے بتایا گیا کہ جس ڈاکٹر نے میر ا آپریشن کیا ہے وہ غیر تجربہ کار ہے جس کی وجہ سے معاملات بگڑ گئے ہیں۔ مجھے کلینک سے آفر آئی ہے کہ وہ میرے امپلانٹس درست کرسکتے ہیں لیکن اب میں وہاں نہیں جانا چاہتا کیونکہ مجھے خدشہ ہے کہ وہ میری حالت اس سے بھی بری کردیں گے‘۔خیال رہے کہ آسٹریلیا میں بریسٹ امپلانٹ کی سرجری کیلئے اوسط اخراجات 7 ہزار پا?نڈ کے آتے ہیں لیکن جیکولین ہاروی نے ڈسکا?نٹ ریٹ پر ساڑھے 4 ہزار پا?نڈ میں آپریشن کرایا جس کا اب اسے انتہائی افسوس ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.