Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت میں 600 سالہ شاہی مسجد کی مجوزہ مسماری کے خلاف ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج
    • یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی
    • سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی
    • صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور
    • پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن
    • فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے
    • مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان
    • اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ
    • پروین ہُڈا کی شاندار کامیابی، ایشین گیمز میں ایک اور باکسنگ میڈل یقینی
    • شدید بارشوں نے اتر پردیش میں تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک، گورکھپور زیرِ آب
    • امریکا میں نارایسٹر طوفان کا شدید حملہ بڑے پیمانے پر سیلاب اور بجلی کی بندش
    • ایران کا دعویٰ، آبنائے ہرمز میں 48 گھنٹوں کے دوران 19 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
    • بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ
    • پاکستان بمقابلہ ہانگ کانگ ایشین گیمز کرکٹ کوارٹر فائنل طے
    • اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
    • نیپال کے ہملنگ ہمال بیس کیمپ پر برفانی تودہ گر گیا
    • سونے کی قیمت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے پر آگیا
    • وارث خان پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتار
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
    • پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اس ہوٹل کے کمرے کا کرایہ کروڑ پتی افراد کو بھی دنگ کردے

    By Daily Khabrainمارچ 15, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں افراد ہوٹل میں یقام کرتے ہیں اور اپنے بجٹ کے مطابق کمروں کا انتخاب کرتے ہیں۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے مہنگے ترین ہوٹل کے کمرے کا کرایہ کتنا ہے ؟ درحقیقت جان کر بھی یقین کرنا مشکل ہوگا۔امریکی شہر لاس ویگاس میں واقع ہوٹل پالمز کیسینو ریزورٹ میں دنیا کا مہنگا ترین ہوٹل کمرہ موجود ہے جہاں ایک رات کے لیے قیام کرنے سے پہلے کروڑ پتی افراد دوبار سوچنے پر مجبور ہوجاتے ہوں گے۔اس کمرے کا ایک رات کا کرایہ ایک لاکھ ڈالرز (ایک کروڑ 39 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) ہے اور یہ 2 منزلہ کمرہ بلکہ ایک ولا ہے۔اس میں 2 سونے کے کمرے موجود ہیں جبکہ اسے ایک آرٹسٹ ڈیمین ہرسٹ نے ڈیزائن کرتے ہوئے ایمپیتھی سیوٹ کا نام دیا۔2012 تک اس کمرے میں قیام کرنے پر 40 ہزار ڈالرز لیے جاتے تھے مگر اب پرتعیش تزئین نو کے بعد کرائے میں 60 ہزار ڈالرز کا اضافہ کردیا گیا۔اس کمرے میں قیام پر 24 گھنٹے کی بٹلر سروس، ڈرائیور کے ساتھ کار سروس، پرائیویٹ آرٹ ٹور اور 10 ہزار ڈالرز کا کریڈٹ ملتا ہے جسے ہوٹل میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔9 ہزار اسکوائر فٹ پر پھیلا اس 2 منزلہ ولا میں 52 افراد کی میزبانی کی جاسکتی ہے۔کمرے کی بالکونی سے لاس ویگاس کا نظارہ بھی کیا جاسکتا ہے جبکہ ایک سوئمنگ پول بھی دیا گیا ہے۔سونے کے کمروں میں گلاس ونڈوز سے نیچے کی منزل کو دیکھا جاسکتا ہے یا باہر شہر کی روشنیاں دیکھ سکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.