Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز
    • بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا
    • ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
    • حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف
    • بند کمروں کے فیصلے نہں مانتے پاکستان کیخلاف اسلحہ اٹھانے والا دہشت گرد ہے سہیل آفریدی
    • چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
    • دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
    • حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
    • سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک
    • پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب
    • مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی
    • بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
    • حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق
    • امریکا سے ہماری جنگ ختم نہیں ہوئی فیصلہ کن مرحلہ شروع ہوگیا، ایرانی آرمی چیف
    • مہنگائی کا طوفان’ سبزیوں’ پھلوں ‘ گوشت کی قیمتیں قوت خرید سے باہر
    • راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال
    • ایران’بس اور ٹرک میں تصادم سے 9افراد جاں بحق، 5زخمی
    • بھارتی مسلمانوں کا ناانصافیوں کے خلاف دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • پانڈا سفارتکاری، چین نے امریکہ کو 2 پانڈے بھیج دئیے
    • ڈبلیو ایچ او کا پاکستان پر عالمی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کی مسلم ملک میں تعمیر

    By Daily Khabrainمارچ 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے ائیرپورٹ کی موجودگی کا اعزاز ایک مسلم ملک کے پاس جانے والا ہے؟جی ہاں دنیا کا سب سے بڑا ائیرپورٹ بہت جلد ترک شہر استنبول کے نئے ائیرپورٹ کو قرار دیا جائے گا اور وہ امریکا کے ائیرپورٹ سے یہ اعزاز چھین لے گا۔اور اس کی وجہ کافی دلچسپ ہے اور وہ ہے 6 رن ویز اور 823 ملین اسکوائر فٹ رقبے پر پھیلا یہ ائیرپورٹ بہت جلد استنبول کے اتاترک ائیرپورٹ کی جگہ لے گا (اگلے ماہ سے اتاترک ائیرپورٹ کی جگہ اس ائیرپورٹ کو دینے کا سلسلہ شروع ہوجائے گا)۔س کا افتتاح تو گزشتہ سال اکتوبر میں ہوگیا تھا مگر رواں سال مارچ میں اس ائیرپورٹ کے پہلے مرحلے کی تعمیر مکمل ہوجائے گی اور اس کے بعد یہ سالانہ 9 کروڑ مسافروں کو ہینڈل کرسکے گا جبکہ مزید تعمیراتی مراحل کی بدولت یہ تعداد پہلے 15 کروڑ اور پھر 20 کروڑ تک پہنچ جائے گی۔اور مسافروں کو بھی تیار ہونا ہوگا کیونکہ انہوں نے ایسا ائیرپورٹ پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔نہ صرف یہ دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ ہوگا بلکہ اس میں ایک چھت کے نیچے سب سے بڑا ٹرمینل بھی موجود ہوگا۔اس ائیرپورٹ کے ڈیزائن کو ورلڈ آرکیٹکچر فیسٹول کے فیوچر انفراسٹرکچر پراجیکٹ ایوارڈ 2016 سے بھی نوازا گیا تھا اور اس وقت بھی مسافروں نے اس کے تعمیراتی انداز پر 98 فیصد اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اس کی چھت ترکی کے مشہور گنبدوں اور مساجد کی عکاسی کرے گی جبکہ ائیرٹریفک کنٹرول ٹاور بھی دنیا بھر میں سب سے منفرد ہوگا جس کی وجہ ٹیولپ کی طرز کا ڈیزائن ہے۔اس ائیرپورٹ کو ڈیزائن کرنے والی ٹیم کا کہنا تھا کہ ہمیں ترکی میں رنگوں اور پیٹرن کے استعمال کے انداز نے متاثر کیا تھا، عمارات میں روشنی کے داخلے اور معیار کے ساتھ سلیمان مسجد کے طرز تعمیر نے بھی ہمیں متاثر کیا۔اس ائیرپورٹ کا ڈیوٹی فری ایریا بھی دنیا کا مصروف ترین کاروباری مرکز ہوگا اور طویل سفر سے بیزار مسافر کے مزاج پر بھی یہاں کا ماحول خوشگوار اثرات مرتب کرے گا۔

    مسافر یہاں نہ صرف میک اپ کے نمونے آزما سکیں گے بلکہ وہ اگیومینٹڈ سیلفی اسٹیشنز کو بھی ٹیسٹ کرسکیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.