Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
    • پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے
    • زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت
    • جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
    • شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل
    • اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
    • ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • محمد عباس کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 15ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • غزہ جنگ پر احتجاج، اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا، نیدرلینڈز اور آئس لینڈ کا یوروویژن بائیکاٹ
    • انگلینڈ ٹور پر پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل، ’’یہ انتہائی حیران کن ہے‘‘
    • ایرانی حملوں کے جواب میں کویت کا فضائی دفاع متحرک، میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کوشش
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رات کو یا چھٹی والے دن بچوں کو جنم دینا خطرناک کیوں؟

    By Daily Khabrainمارچ 19, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( ویب ڈیسک ) ا ٓج کی بدلتی اور تیزی سے ترقی کرتی دنیا میں خواتین کے پاس بچوں کی ڈیلیوری سے متعلق آپشنز بڑھتے جارہے ہیں، لیکن اب بھی ہسپتال سے بہتر اور محفوظ آپشن کوئی نہیں۔ایک حالیہ تحقیق میں محققین نے اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ بچوں کی ڈیلیوری کے لیے گھر یا ہسپتال کے علاوہ دیگر مقام ڈیلیوری کے معاملے میں 3 گنا تک بیچیدگیوں کو بڑھا سکتے ہیں۔محقیقین اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں کہ ہسپتال وہ واحد مقام ہے جہاں بچوں کی محفوظ پیدائش کے حوالے سے صرف ماحول ہی سازگار نہیں ہوتا، بلکہ ماں اور بچوں کو لاحق ہر قسم کی مشکل سے نمٹنے کے لیے تمام ساز و سامان بھی موجود ہوتا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ آج کی تمام تر ترقی اور ہر قسم کی ادویات کی فراہم کے باوجود پیدائش کا پورا مرحلہ ماں اور بچے کے لیے اب بھی خطرناک ہے۔خطرات کو کس طرح کم کیا جائے؟
    اس تحقیق میں گزشتہ 23 کے اعداد و شمار کو شامل کیا گیا ہے، جن میں 3500 وہ مائیں ہیں جنہوں نے گھر میں یا ہسپتال کے علاوہ دیگر مقامات پر ڈیلیوری دی ہیں، جبکہ 2 لاکھ 40 ہزار وہ مائیں ہیں جنہوں نے ڈیلیوری کے لیے ہسپتال کا انتخاب کیا۔اگرچہ بہت ساری خواتین نے ڈیلیوری کے لیے گھر کا انتخاب صرف اس لیے کیا کہ قدرتی اور پ±رسکون ماحول میں یہ سارا کام ہوجائے گا، لیکن تحقیق کے بعد یہ بات ثابت ہوئی کہ ایسی خواتین کے لیے مشکلات بڑھی ہیں۔محقیقین نے پوری تحقیق میں قومیت، عمر اور صحت سے ہٹ کر کام کیا، اور اس کے بعد یہی نتیجہ سامنے ا?یا کہ ہسپتال میں پیدائش کا سلسلہ ماں اور بچے کے لیے 3 گنا تک محفوظ ہے۔

    تحقیق میں بتایا گیا کہ اگر ہسپتال کی بات کی جائے تو ہر 1000 میں سے 5 بچوں کی جان کو خطرہ ہوتا ہے، لیکن اگر یہی موازنہ گھر یا ہسپتال کے علاوہ دیگر مقامات پر کیا جائے تو یہ خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے اور ہر 1000 میں سے 15 بچوں کی جان کو خطرہ لاحق رہتا ہے۔

    یہ بات ٹھیک ہے کہ ہمارے ا?باو? اجداد کے دور میں گھر اور ہسپتال میں فرق کم ہی کیا جاتا تھا اور اس کی بڑی وجہ تعلیم اور معاملے سے متعلق معلومات میں کمی تھی، لیکن اب تو بہت تبدیلی ا?چکی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.