Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قصور :بچی سے درندگی کی کو شش،لوگوں کے آنے پر ملزم کی فائرنگ ،پولیس داد رسی کی بجائے ملزموں کی سر پرست بن گئی ،” خبریں ہیلپ لائن “ میں انکشاف

    By Daily Khabrainمارچ 27, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور(بیورورپورٹ)قصور کے نواح میں درندہ صفت بااثر گروہ کے افراد نے ظلم اور جبر کی ایک نئی داستان رقم کر دی متاثرہ خاندان اور دیہاتی اپنے اوپر ڈھائے گئے ظلم کی داستان سنانے پریس کلب پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق موضع وہیگل کے بااثر خاندان سے تعلق رکھنے والے بدقماش نوجوان اشرف نے بارہ سالہ معصوم بچی کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تاہم بچی کی چیخ وپکار سن کر گاﺅں کے لوگ پہنچ گئے جنہیں دیکھ کر اشرف اور اس کے ساتھی موقع سے دھمکیاںدیتے ہوئے فرار ہوگئے گاﺅں والوں کے کہنے پر یتیم بچی کی بھابی انیشہ طارق نے تھانہ مصطفی آباد کو کاروائی کے لیے تحریری طور پر درخواست دی جب اس امر کا علم ملزمان اور ان کے دیگر حامیوںکو ہوا تو اشرف ،اکبر، انور، ارشد، سرفراز، امین اور دیگر افراد نے غریب خاندان کے گھر پر دھاوا بول دیا اور ناصرف گھر میں موجود برتن اور دوسرا سامان توڑ پھوڑ دیا بلکہ متعلقہ بچی کے رشتہ دار طارق علی اور نیاز احمد کو بھی بدترین تشددکرکے بری طرح زخمی کر دیا ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے دیہاتیوںنے اس امر کی اطلاع پولیس تھانہ مصطفی آباد کو دی مگر تاحال نہ تو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کے خلاف کسی مقدمہ کا اندراج کیا جارہا ہے اس صورتحال کے پیش نظر متاثرہ خاندان اور دوسرے دیہاتیوںنے زبردست مظاہرہ کیا اور پریس کلب میں آکر روزنامہ خبریں کو پوری تفصیلات سے آگاہ کیا دریں اثناءنواحی گاﺅں شیر پور میںبھی شراب کے نشے میں دھت شیطان صفت چار ملزمان نے معصوم بچے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بتایا گیا ہے کہ علی شاہ نواز کا آٹھ سالہ بیٹا گلی میں کھیل رہا تھا کہ نشے میں دھت گاڑی میں گزرنے والے ملزمان آکاش شاہروز ساگر اور مون بچے کو اغواءکرکے اپنے ڈیرہ پر لے گئے اور باری باری اسے زیادتی کا نشانہ بناتے رہے جب خون میں لت پت بچہ بیہوش ہوگیا تو ملزمان اسے گلی میں پھینک کر فر ار ہوگئے پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.