Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں بچے کی پیدائش کی قیاس آرائیاں
    • پنجاب بھر میں کوڑا ٹیکس کی وصولی شروع’ سالانہ 40ارب روپے ریکوری متوقع
    • امریکی وسط مدتی انتخابات قریب، میری لینڈ میں سیاسی سرگرمیاں تیز
    • ارجنائن کے فٹبالر لیونل میسی ڈاکٹر بنیں گے
    • محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کو تیسرا خط لکھ دیا
    • پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 3-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    • پاکستانی مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ، ایک منٹ میں 62 مٹی کی پلیٹیں توڑ دیں
    • ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ
    • جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی
    • پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا
    • وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ارجن کپور کا ملائیکا اروڑا سے تعلقات کا اعتراف

    By Daily Khabrainمئی 28, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بولی وڈ (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار 33 سالہ ارجن کپور اور 44 سالہ اداکارہ ملائیکا اروڑا کے درمیان محبت کی باتیں گزشتہ ایک سال سے جاری ہیں اور خبریں تھیں کہ وہ رواں برس تک شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔دونوں کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آنے کے بعد اگرچہ دونوں نے ماضی میں بھی ڈھکے چھپے الفاظ میں ایک دوسرے سے محبت کا اعتراف کیا تھا۔تاہم اب پہلی بار دونوں کو سرعام ایک ساتھ دیکھا گیا جب کہ ارجن کپور نے بھی پہلی بار کھل کر اداکارہ سے تعلقات کا اعتراف کرلیا۔فلم فیئر کو دیے گئے خصوصی انٹرویو کے دوران ارجن کپور نے اعتراف کیا کہ ان کے اور اداکارہ کے درمیان تعلقات ہیں اور اب چوں کہ وہ سب کے سامنے بھی ملنے لگے ہیں تو وہ مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کریں گے سب کو بتائیں گے۔ارجن کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے کافی عرصے تک اپنے تعلقات کو خفیہ رکھا، تاہم میڈیا نے ان کے تعلقات کا احترام کیا اور ان کے حوالے سے اچھی خبریں شائع کیں جس کے بعد انہوں نے فیصلہ کیا کہ اب وہ اپنے تعلقات کو سب کے سامنے لائیں گے۔ارجن کپور نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انہیں فوری طور پر شادی کرنے کی جلدی نہیں۔اداکار کا کہنا تھا کہ ان سے گھر پر بھی یہی سوال کیا جاتا ہے کہ وہ شادی کب کر رہے ہیں؟ارجن کپور کے مطابق ابھی وہ محض 33 برس کے ہوئے ہیں اور ابھی تک ان کے پاس تنہا عمر گزارنے کا وقت ہے۔بولی وڈ اداکار کے مطابق انہیں اپنی شادی کی خبر چھپانے کی ضرورت نہیں ہے وہ جب بھی ایسا کوئی فیصلہ کریں گے سب کو آگاہ کریں گے۔انہوں نے اپنی بہن کی شادی کے حوالے سے بھی بات کی اور کہا کہ وہ شادی شدہ زندگی پر یقین رکھتی ہیں اور وہ چاہیں گے پہلے ان کی شادی ہو جائے تاہم اس حوالے سے ان کے اور بہن کے درمیان کوئی بات نہیں ہوئی۔ارجن کپور نے کہا کہ اگر ان کی بہن شادی کے لیے تیار ہوجاتی ہیں تو پہلے وہ ان کی شادی ہوجانے کا انتطار کریں گے۔خیال رہے کہ ملائیکا اروڑا ارجن کپور سے 11 سال بڑی ہیں، ان کی پہلی شادی اداکار اباز خان سے ہوئی تھی اور دونوں کی شادی 20 سال سے زائد عرصے تک چلی۔ارباز خان اور ملائیکا اروڑا نے 1998 میں شادی کی تھی، تاہم دونوں 2016 میں الگ ہوگئے اور دونوں کے درمیان 2017 میں باقاعدہ طلاق ہوگئی اور دونوں کو ایک 14 سالہ بیٹا بھی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈ شیرن کے ٹور سے علیحدگی کے بعد میکلمور کا ’فری فلسطین‘ ٹور کا اعلان

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      تازہ ترین

      ارلنگ ہالینڈ کا پونی ٹیل اشتہار پر نارویجین ایئرلائن کے خلاف مقدمہ

      جم کیری کی خاموش محبت شادی کے بندھن میں بندھ گئی

      پاکستان میں سونے کی قیمت پھر کریش 10 گرام سونا 3.5 لاکھ روپے کا ہوگیا

      وزیراعظم شہباز شریف کا نجی شعبے کو برآمدات بڑھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے پر زور

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.