Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت نےکشمیرایشو پراسلامی ممالک کو بھی اعتماد میں لیا تھا

    By Daily Khabrainاگست 6, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈیسک) سینئر تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے کہا ہے کہ بھارت نے حالیہ کشمیر ایشو پربیشتراسلامی ممالک کو بھی اعتماد میں لیا تھا، بھارت نے دنیا میں اپنے سفارتکار بھیجے، سفارتکاروں نے دنیا کو بتایا کہ ہم کشمیر کا معاملہ آرٹیکل 370اور35اے کو ختم کرنے جا رہے ہیں، کیونکہ یہ عالمی نہیں ہمارے آئین کا مسئلہ ہے،بیشتراسلامی ممالک نے رضا مندی ظاہر کی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں چند سنجیدہ شخصیات کے علم میں یہ بات تھی، لیکن ساری بات باہر نہیں نکال سکتے۔پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ خطے کے واقعات کریں گے،اب دیکھیں پہلے پروڈکشن آرڈر ایشو تھا، اب پروڈکشن جاری ہوگئے کوئی کسی نے بات بھی نہیں کی۔پاکستان کا شدید ردعمل پارلیمنٹ سے نہیں کورکمانڈرکانفرنس سے آئے گا۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جوہونا تھا ،اب جو ہونا تھا وہ ہوگیا ہے، مودی کے پاس آرٹیکل کو واپس کرنے کا کوئی راستہ نہیں، گولی چل گئی ہے، اب آخری بلٹ کون چلائے گا ، یہ بھی ابھی باقی ہے۔ مودی نے جوکرنا تھا کرلیا۔ اب ایسانہیں ہوسکتا کہ مودی اقدامات واپس کرلے۔ایسا بھی نہیں ہوسکتا کہ پاکستان کچھ نہیں کرے گا۔پاکستان کے پاس خاموش رہنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔جاپان کے ساتھ کیا ہوا تھا، دونیوکلیئرہتھیار گرائے اور ہیروشیما اور ناگاساکی کو اڑا دیا، پھر صلح اس بات پر ہوئی کہ جاپان فوج نہیں رکھے گا۔جرمنی کو توڑا ، امریکن بیس بنا دیا گیا۔ عراق اور افغانستان میں اب کوئی نہیں اٹھے گا۔انہوں نے کہا کہ آج کشمیر میں فوجیں اتاری جا رہی ہیں، انڈیا اپنے سفارتکار دنیا کے دارلحکومت میں بھیجے۔یہ بات پاکستانی کی کچھ سنجیدہ شخصیات کے علم میں ہے۔ بھارت میں مودی ، اور کچھ دوسرے لوگوں کو علم ہوگا۔بھارتی سفارتکاروں نے دنیا کو بتایا کہ اگلے کچھ عرصے میں ہم کشمیر کا معاملہ آرٹیکل 370اور 35اے کو ختم کرنے جا رہے ہیں، کیونکہ یہ عالمی مسئلہ نہیں بلکہ ہمارے آئین کا حصہ ہے۔بیشتراسلامی ممالک نے کہا کہ ٹھیک ہے، آپ کردیں۔امریکا کے علم میں بھی یہ بات تھی۔واضح رہے صدر مملکت عارف علوی نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہا?س میں ہوگا۔ جبکہ مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول کی صورتحال پرغور کیا جائے گا۔ اسی طرح آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈرز کانفرنس کل طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کے تناظر میں آرمی چیف نے کور کمانڈرز کانفرنس طلب کی ہے، جس میں بھارت کے غیر آئینی اقدام کا جائزہ لیا جائے گا.۔ کورکمانڈرز کانفرنس میں کنٹرول لائن کی صورتحال پر غور کیا جائے گا اور بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے پر غور کیا جائے گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان

      مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش

      آبنائے ہرمز میں کنٹینر بردار بحری جہاز ڈوب گیا’ ٹینکر اور دیگر اشیا ء سمندر میں تیرتی نظر آئیں:عرب ٹی وی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.