Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
    • اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
    • ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
    • برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
    • واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا
    • نیتن یاہو میں پرکھنے کی صلاحیت نہی صدر ترمپ
    • امریکا اور ایران کی بڑی پیش رفت کا خیرمقدم کیا اسحاق ڈار
    • روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے
    • امریکا ایران جنگ ختم معاہدہ طے پاگیا
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں
    • برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق
    • فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی
    • امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک
    • ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
    • سوئیڈن نے تیونس کو 1-5 سے شکست دیدی
    • شہباز شریف نے امریکا اور ایران امن معاہدہ طے پانے کا اعلان کردیا
    • چینی کا استعمال مکمل ختم کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے، تحقیق
    • ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کی ہائی پروفائل تقریب میں اپنی 80ویں سالگرہ منائی
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد پورے خطے کیلئے بڑا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گزشتہ رات پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کے 25 جوانوں کو ہلاک کر دیا لیکن بھارت اس بات کو چھپا رہا ہے: بھارتی کرنل کا انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 18, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Anantnag: Army personnel move towards the house where militants were hiding during an encounter in which two militants were killed, at Kokarnag in Anantnag district of South Kashmir on Tuesday. A civilian was also killed during clashes which erupted at Khudwani area soon after the killing of a local militant in the encounter. PTI Photo (PTI1_9_2018_000129B)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سری نگر (ویب ڈیسک) بھارتی فوج کے افسر نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم کرنے سے انکار کر دیا۔کرنل وجے اچاریہ نے بھارتی فوج کی جانب سے کشمیریوں پر ظلم کرنے کے حکم پر فوج سے استعفیٰ دے دیا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات پاکستان نے ان کی یونٹ کے 25فوجی جوانوں کو ہلاک کر دیا لیکن ان کی حکومت نے اس بات کو چھپایا اور بھارتی میڈیا نے بھی اسے کوریج نہیں دی۔کرنل وجے اچاریہ نے کہا کہ بھارتی فوجی جوانوں کی ہلاکت کو بھارتی میڈیا کی جانب سے کوئی کوریج نہیں دی گئی، میں فوج سے استعفیٰ دے رہا ہوں کیونکہ میں اپنے کشمیریوں پر ظلم نہیں کر سکتا۔ کرنل وجے نے

    سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ انہوں نے استعفیٰ دیکر نئی دہلیواپس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ انکے استعفے کی وجہ کشمیر ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم کیسے اپنے لوگوں کو مار سکتے ہیں، میں مزید یہ برداشت نہیں کرسکتا، ’بائے انڈین آرمی‘۔کرنل وجے نے بتایا کہ بھارتی فوجی بھی مر رہے ہیں لیکن بھارت ان کے بارے میں میڈیا پر بتا نہیں رہا۔ انہوں نےبھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت کشمیر میں کشمیریوں پر ظلم و ستم کر رہا ہے۔کرنل وجے نے کہا کہ وہ کیسے کشمیریوں پر ظلم کر سکتے ہیں؟ اس لیے وہ بھارتی فوج سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ بھارتی فوجی افسر نے یہ بھی انکشاف کیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان فائرنگ اور گولہ باری کے تبادلے میں 25بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے جسے بھارت چھپا رہا ہے لیکن وہ اسے نہیں چھپا سکتے، وہ ان کی یونٹ کے جوان تھے۔خیال رہے کہ بھارت نے 5اگست کو کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے وہاں کرفیو نافذ کر دیا ہے اور کشمیریوں پر ظلم و ستم کیا جا رہا ہے۔ بھارتی فوج کو کشمیریوں کے خلاف فری ہینڈ دے دیا گیا جس کے بعد نہتے کشمیری ظلم و جبر کی چکی میں پس رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ

    برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار

    روس نے رات بھر یوکرین پر 70 میزائل اور 611 ڈرون داغ دیے

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ جاپان کے مداحوں نے اسٹیڈیم میں صفائی کی روایت کو برقرار رکھا

    آبنائے ہرمز کھولنے سے منجمد فنڈز کی ریلیز تک، امریکہ-ایران امن معاہدے کی 14 اہم شرائط سامنے آ گئیں

    برازیل: 2 ہیلی کاپٹرٹکراگئے، معروف گلوکار اولیور ٹری سمیت 6 افراد جاں بحق

    فیفا ورلڈ کپ 2026: جرمنی نے تاریخ رقم کر دی، ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والی ٹیم بن گئی

    امریکہ میں طیارہ حادثہ، 12 افراد ہلاک

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.