Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لندن میں قادیانیوں کے ایوارڈ شو میں شرکت کرنیوالے فنکار اللہ سے معافی مانگیں، مفتی غلام حسین نعیمی ، الیاس چنیوٹی ، یوسف احرار ، عبدالطیف چیمہ، خواجہ معین کوریجہ ، پیر اختر رسول ، منور حسین ، منور وقاص

    By Daily Khabrainاگست 21, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (وقائع نگار) ملک کی قابل ذکر13بڑی دینی جماعتی اتحاد تحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئر علامہ محمد ممتازاعوان عالمی تحریک دعوت الحق کے امیر پیر سید ولی اللہ شاہ بخاری جمعیت علمائے اہلسنت کے سربراہ مفتی غلام حسین نعیمی جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد اشرف ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے امیرپیرسلمان منیرجماعت اسلامی کے رہنما مفتی محمد عمر جے یوپی کے رہنما پیر جمشید احمد نورانی تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنما مولانا محمد الیاس چنیوٹی (ایم پی اے) مسلم لیگ علماءو مشائخ ونگ کے صدر مولانا رجیع اللہ خان جمعیت اہلحدیث کے رہنما صاحبزادہ احسان الٰہی ظہیر جمعیت اہلسنت کے سربراہ مولانا حنیف حقانی تحریک ملت جعفریہ کے رہنما علامہ تنویر نقوی مجلس احرار اسلام کے رہنما مولانا یوسف احرارنے اپنے ایک مشترکہ بیان میںقادیانی پیسوں سے پاکستانی فنکاروں کا لندن میں فراڈ ایوارڈ شوپر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہاہے کہ اسلام وپاکستان کے ازلی دشمن قادیانی بیرون ممالک پاکستان کو بدنام، مسلمانوں کے ایمان اورمال پرڈاکہ ڈال رہے ہیںعلماءنے کہاکہ قادیانیوں سے ایوارڈ اورمالی فوائد حاصل کرنے والے پاکستانی فنکار اللہ سے توبہ کریںورنہ کل قیامت کوحشر کے میدان میں حضورنبی کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو گی د ینی و مذہبی رہنماﺅں نے پاکستانی ڈیم کیلئے مسلمانوں سے چندہ بٹورنے والے قادیانی فراڈیئے عطاءقادیانی کیخلاف بھی سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاہے تحفظ ختم نبوت الائنس کے رہنماﺅں نے کہاکہ لندن میں قادیانی گروہ کی پاکستان کیخلاف یہ سازش اس وقت سامنے آئی ہے جب پاکستان حالت جنگ میںہے بھارت کشمیرپر غاصبانہ قبضہ کرکے کشمیریوں کا قتل عام کررہاہے اورکنٹرول لائن پر آئے روز فائرنگ کرکے پاک فوج کے جوانوں شہیدکررہاہے ان سنگین حالات میں قادیانی گروح لندن، امریکہ ویورپ میں پاکستان کیخلاف سازشوں کے جال بن رہے ہیں پاکستانی فنکاروں کو ایوارڈ اورمالی فوائد پر گمراہ کررہے ہیں قادیانی عطاءالحق پاکستانی ڈیم کے نام پرفراڈ اور مسلمانوں سے فنڈنگ کرکے پاکستان کو کروڑوں کا نقصان پہنچارہاہے مذہبی رہنماﺅں نے لندن میں قادیانیوں کے فراڈ ایوارڈ شو میں عطاءقادیانی کا ساتھ دینے والے پاکستانی فنکاروں کیخلاف بھی ملک سے غداری کا مقدمہ قائم کرکے ان کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ اورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم تبلیغ مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی، امیرمجلس لاہور شیخ الحدیث مولانا مفتی محمدحسن، ناظم اطلاعات مولانا عزیز الرحمن ثانی، مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم، جے یو آئی کے مرکزی رہنما مولانا محمد امجد خان، جے یو آئی لاہور کے امیر شیخ الحدیث مولانا محب النبی، مولانا علیم الدین شاکر، وفاق المدارس العربیہ پاکستان لاہور ڈویژن کے مسﺅل مولانامفتی عزیز الرحمن، سیدضیاءالحسن شاہ، قاری جمیل الرحمن اختر، پیر رضوان نفیس، مولانا نصیر احمد احرار، مولانا محمد اشرف گجر، مولانا عبدالشکور حقانی، مولانا عبدالعزیز، قاری محمد اقبال، مولانا خالد محمود، قاری ظہورالحق، مولانا مفتی محمداحسن، مولانا سعید وقار، مولانا ظہیر احمدقمر، مولاناعبدالشکور یوسف، مولانا مسعوداحمد، مولانا معاویہ مکی، مولانا عبدالرحمن، مولانا قاضی عبدالودود، مولانا محمد یعقوب فیض، مولانا حسام الدین، مولانا عبیدالرحمن معاویہ، مولانا زبیر جمیل نے کہا ہے کہ لندن میں ہونے والے فراڈ ایوارڈ شومیں پاکستانی فنکاروں کی شرکت بے حد افسوس ناک ہے ایک ایسے وقت میں جب کہ بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پرمظالم ڈھارہی ہے اورپاک بھارت سرحد پرصورتحال انتہائی کشیدہ ہے جس پر ایک عام پاکستانی بھی سخت رنجیدہ ہے۔انہوںنے کہاکہ قادیانیوںکے اس ایوارڈشو کے انعقاد سے ظاہرہوتاہے کہ وہ اپنے دل میں مسلمانوں کا کتنا درد رکھتے ہیں قادیانی فراڈیاعطاءالحق پہلے بھی پاکستان اچیومنٹ پروگرام کے نام سے لوگوںسے پیسے بٹور چکاہے ۔انہوںنے کہاکہ قادیانیوںکی ایسی حرکتیں پاکستان کی دنیا بھرمیں بدنامی کا باعث بنتی ہیں پاکستانی فنکاروں اور اینکر پرسنز کوپاکستان دشمن قوتوںکے ایسے فراڈ شوز میں شرکت نہ کرکے اپنی حب الوطنی کا ثبوت دینا چاہیے قادیانی اول روز سے پاکستان کے وجود کو تسلیم کرنے سے انکاری ہیں اور وہ آج بھی اکھنڈ بھارت منصوبے کے حق میں ہیں ۔انہوںنے کہاکہ لندن کا پاکستانی سفارتخانہ قادیانیوں کی اسلام اور پاکستان دشمن سرگرمیوں کا سدباب کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکا ہے بلکہ قادیانیت کے زہر کوپھیلانے میں ان کا ممدومعاون بناہوا ہے انہوںنے کہاکہ حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ بیرون ممالک قادیانی ریشہ دوانیوں اور قادیانیوں کے پاکستان دشمن پراپیگنڈے کے سدباب کے لیے مو¿ثر اقدامات اٹھائے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان

      وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز

      وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.