Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عطاءالحق کو” فراڈ شو “ سپانسر کرنیکی ہدایات لندن قادیانی مرکز سے ملیں ، چونکا دینے والے انکشافات

    By Daily Khabrainاگست 22, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن (امداد حسین شہزاد سے) روزنامہ خبریں اور چینل 5 پر خبر چلنے کے بعد لندن میں قادیانیوں کی ایوارڈز تقریب اور اس کے آرگنائزر عطا الحق مرزائی کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں تفصیلات کے مطابق فراڈیئے وارنٹ جاری کررکھے ہیں اور اس کو توہین عدالت کے ایک کیس Arrestعطا الحق قادیانی کے لندن ہائی کورٹ میں عدالت نے فوری پیش نہ ہونے کی صورت میں فوری گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا جاچکا ہے جبکہ فراڈیا عدالت کو درخواست بھیج چکا ہے کہ وہ لندن سے باہر ہے۔ اور خود لندن میں پاکستان سے آئے ہوئے فنکاروں کو ایوارڈ دے رہا ہے۔ اور سلفیاں بنوارہا ہے خبریں اور چینل 5پر خبر چلنے کے لندن اور برطانیہ کے کئی شہروں سے کمیونٹی کے متعدد افراد نے چینل 5 لندن کے دفتر فون کرکے بتایا کہ عطا الحق مرزائی مشہور فراڈیا ہے اور موجود حکومت سے پہلے مسلم لیگ ن کے رانا مشہود اور دیگر سرکردہ افراد کو ایوارڈز کی تقریب میں لندن بلاکر ان کے اعزاز میں رقص و سرور کی محفلیں منعقد کرتا رہا ہے اور موجودہ حکومت کی سیاسی شخصیات کو پاکستان اچیومنٹ ایوارڈ ز کے نام پر بیوقوف بنارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق لندن میں موجود قادیانیوں کے سینکڑوں ایکڑ پر پھیلے ہوئے مرکز سے سا?تھ آل کے ایک معروف ریسٹورنٹ کے مالک کو خصوصی ہدایات موصول ہوئی کہ وہ عطائ الحق قادیانی کے اس ایوارڈز کو سپانسر کریں واضح رہے کہ اس ریسٹورنٹ کے مالک کے خلاف منی لانڈرنگ اور غیرقانونی ویزوں کے سلسلے میں برطانوی اداروں میں تحقیقات چل رہی ہیں اور وہ پاکستان میں روپوش ہے اور لندن میں اس کے کاروبار کا کرتا دھرتا مون نامی اس کا بھائی عطائ الحق قادیانی کے اس ایوارڈز کے انتظامات میں پیش پیش رہا یہ بھی معلوم ہوا کہ فراڈ ایوارڈز کے شرکائ اداکار ریمبو اور صاحبہ عید الاضحی سے پہلے لندن آئے تھے اور عید کے فوراً بعد قادیانی عطا الحق فراڈیئے کی طرف سے مفت ایئر ٹکٹس اور طعام و قیام کے انتظامات پر دوبارہ لندن آگئے معروف گلوکار رفاقت علی خان کے بارے میں معلوم ہوا کہ وہ قادیانیوں کے پاکستان میں مرکز کی جانب سے ٹکٹ اور ہوٹل کی ادائیگی کے بعد ایوارڈز میں شرکت کیلئے پاکستان سے خصوصی طور پر لندن آئے لیکن عین وقت پیسوں کے لین دین کے معاملے پر عطائ الحق فراڈیئے سے معاملات بگڑ جانے پر ایوارڈز کی تقریب میں پرفارمنس نہ کرسکے قادیانیوں کے اس فراڈ کو کس کس نے سپانسر کیا اور پاکستان سے کون کون فنکار اور اینکرز کن شرائط اور ادائیگیوں کے وعدے پر لندن آئے اس سلسلے مزید انکشافات سامنے آنے والے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان

      مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش

      آبنائے ہرمز میں کنٹینر بردار بحری جہاز ڈوب گیا’ ٹینکر اور دیگر اشیا ء سمندر میں تیرتی نظر آئیں:عرب ٹی وی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.