Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • احسن اقبال کالیاقت بلوچ سے رابطہ مذاکرات کیلئے ایک روز کی مہلت مانگ لی
    • بھارت نے محسن نقوی سے ایشیا کپ ٹرافی لینے سے انکار کردیا
    • بھارت ساتویں دفعہ ویمنز ایشیا کپ چیمپئن بن گیا
    • کیمی اینٹونیلی کی شاندار فتح F1 ٹائٹل لیڈ مزید مضبوط
    • ایران اور عمان کا آبنائے ہرمز کے نئے بحری راستوں پر اتفاق
    • لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش
    • پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی
    • بحرین کا ایران سے آبنائے ہرمز اجلاس میں شرکت سے انکار
    • عاجزی اپناو خود کو فٹ رکھو رضا اللہ کو سابق پاکستانی بلے باز محمد یوسف کی نصیحت
    • سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان
    • کانگو میں ایبو لا کے 7ہزار کیسز سیتجاوز3398 ہلاکتیں ہو گئیں
    • مصر’ الجزائر’امارات کے وزرائے خارجہ میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
    • نور مقدم قتل کیس ظاہر جعفرکی صدارتی معافی کی درخواست
    • انگلینڈ سے 3-0 شکست، بابر اعظم نے بڑے جائزے کا عندیہ دے دیا
    • فرانس میں ٹرین پٹری سے اتر گئی، 44 افراد زخمی
    • حوثیوں کا باب المندب کے اسٹریٹجک جزیرہ میون پر کنٹرول
    • kpk 26اضلاع ہارڈ ایریا قرار افسران کیلئے 250 فیصد سیکیورٹی الائونس منظور
    • لاہور سیالکوٹ گوجرانوالہ گجرات نارواوال شیخوپور اور دیگر شہروں میں بارش متوقع
    • ٹرمپ کی نائن الیون حملے ایران سے جوڑنے کی کوشش
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیائ سے محروم
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19 روپے 32 پیسے فی لٹر کمی ہونی چاہئیے۔ عالمی مارکیٹ

    By Daily Khabrainاگست 26, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد آئندہ ماہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔اسی حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ خام تیل کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر آگئی،گذشتہ 4 ماہ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 16 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی۔عالمی مارکیٹ کے مطابق 19 روپے 32 پیسے فی لٹر کمی ہونی چاہئیے۔عالمی مارکیٹ کی کمی اور مقامی ٹیکسز شامل کر کے پٹرول کی قیمت 98روپے 68پیسے بنتی ہے۔میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ اوگرا نے اب تک جو وورکنگ کی ہے اس کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے فی لیٹرکمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 6روپے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 8روپے فی لیٹر تک کمی کی جا سکتی ہے۔اس سلسلے میں 28 اگست کو سمری بھجوائی جائے گی۔جس کے بعد وزارت خزانہ وزیراعظم کی ہدایت پر نئی قیمتوں کا اعلان کرے گا۔اگرچہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19روپے کی کمی ہونی چاہئیے تاہم حکومت عوام کو صرف 8روپے کا ہی ریلیف دے گی۔واضح رہے مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے پاکستانی عوام کو خوشخبری سنائی تھی۔ مشیر خزانہ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ یکم ستمبر سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی مد میں کمی کیے جانے کا امکان ہے۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ حکومت کی کوشش ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں جو کمی ہو رہی ہے کا اس کا فائدہ عوام کو پہنچایا جائے۔ اسی لیے اگلے ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی جا سکتی ہے۔ مشیر خزانہ کہتے ہیں کہ ہم نے 262 ارب روپے سبسڈی کی مد میں رکھے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ صرف عالمی حالات نہیں حکومتی نااہلی بھی ہے: شاہد آفریدی

      سونا 5 لاکھ روپے فی تولہ سے نیچے رہنے کا امکان

      لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، گجرات، نارووال شیخوپورہ، سرگودھا اور دیگر شہروں میں بارش متوقع

      تازہ ترین

      لاہور میں کہیں ہلکی، کہیں زیادہ بارش اگلے 3 دن مزید بارش

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.