Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار
    • شام اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے کا خواہاں، صدر احمد الشرع
    • پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی
    • گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا
    • ریان ٹن ڈوشیٹ بھارت کے اسسٹنٹ کوچ کے عہدے سے مستعفی، کے کے آر میں واپسی
    • پاکستان میں 20 سال بعد عالمی ہاکی کا آغاز، کورین ٹیم اسلام آباد میں
    • اسرائیل نے مغربی کنارے کے مہاجر کیمپ پر قبضے کا حکم دے دیا
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • جسٹن گریوز نے پاکستان کے خلاف 5 مسلسل میڈن اوورز اور 5 وکٹوں کے ساتھ ٹیسٹ تاریخ رقم کر دی
    • فوجی حملوں میں وقفے کے دوران ایران سے مذاکرات جاری ہیں : ٹرمپ
    • امریکا جنگ: ایران کی گیس پیداوار شدید متاثر
    • 29 جولائی سے 5 اگست تک کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
    • میری کپتانی میں ٹیسٹ رینکنگ میں بہتر ی ہوئی تو تمام فارمیٹ کا کپتان بنائیں:بابر اعظم کی شرط
    • جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
    • سعودی عرب نے چار ہفتوں میں 49 ہزار 500 سے زائد غیر قانونی مقیم افراد کو ملک بدر کر دیا
    • ڈریسنگ روم میں قرآن کی تلاوت، کمنٹیٹر نے محمد رضوان کے ایمان کی تعریف کر دی
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کے ارکان رائین زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، جہاں دفاع، تجارت اور اقتصادی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
    • خطرناک وائرس امریکی کی 9 ریاستوں تک پھیل گیا، ہزاروں متاثر
    • کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی
    • سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    64 گولڈ میڈلز جیتنے والی 15 سالہ پاکستانی کراٹے چیمپئن مائرہ کی سو شل میڈیا پر دھوم مچ گئی

    By Daily Khabrainستمبر 20, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن (ویب ڈیسک)برطانیہ میں پیدا ہونے اور پلنے بڑھنے والی مائرہ نسیم عالمی کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جارہی ہیں، صرف 15 سال کی عمر میں مائرہ نے بے شمار ٹائٹلز اور 64 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلیے ہیں۔مائرہ نسیم کا کراٹے کا سفر 5 سال کی عمر میں شروع ہوا جب وہ اپنے کراٹے کے کھلاڑی بھائی نعمان کے ساتھ اس کی ٹریننگ کو شوق سے دیکھنے جاتیں۔ننھی سی مائرہ اپنے بھائی کی نقل کرتی اور اسی کی طرح داو¿ چلاتی۔ ایک کوچ نے مائرہ کے داو¿ پیچ دیکھ کر جان لیا کہ مسقبل میں مائرہ کراٹے کا روشن ستارہ ثابت ہوسکتی ہے۔کوچ نے مائرہ کے والد کو اس کا مشورہ دیا اور یہیں سے مائرہ کی کراٹے کی باقاعدہ تربیت کا آغاز ہوا۔ اب 15 سال کی عمر میں مائرہ بے شمار قومی اور بین الاقوامی مقابلے اپنے نام کرچکی ہیں جبکہ ان کے حاصل کردہ گولڈ میڈلز کی تعداد 64 ہے۔مائرہ انگلش نیشنل چیمپئن، برٹش انٹرنیشل چیمپئن اور برٹش 4 نیشن چیمپئن رہنے کے ساتھ ایک سال میں 4 قومی ٹائٹلز اپنے نام کرنے کا اعزاز بھی حاصل کرچکی ہے۔مائرہ کی تربیت میں ان کے بھائی نعمان کا بھی بڑا ہاتھ ہے۔ نعمان کہتے ہیں کہ وہ اپنی بہن کے لیے بے حد خوش ہیں اور اسے بہت آگے جاتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ ’ میں چاہتا ہوں کہ میری بہن عام پاکستانی لڑکیوں کی طرح اپنی زندگی کچن میں گزارنے کے بجائے کچھ الگ کرے اور اپنا نام بنائے‘۔اگلے ماہ چلی میں کراٹے ورلڈ چیمپئن شپ منعقد ہونے جارہی ہے اور مائرہ نے اس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے اسے ہائی کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اجازت نامہ بھی موصول ہوچکا ہے۔مائرہ چاہتی ہیں کہ وہ پاکستان کے لیے بھی ایسے ہی عالمی اعزازات حاصل کریں جیسے وہ برطانیہ کے لیے حاصل کرچکی ہیں۔ مائرہ کا عزم اور حوصلہ بلند ہے اور اسے یقین ہے کہ کامیابی ضرور اس کے قدم چومے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کرسٹیانو رونالڈو کی ہالی ووڈ میں انٹری، پہلی اسکرپٹڈ ٹی وی سیریز "Day 1s” میں کردار

      پانچ سال بعد زین الدین زیدان کی فرانس کے ہیڈ کوچ کی حیثیت سے واپسی

      گلین میک گرا نے وسیم اور وقار کو فاسٹ بولنگ کی عظیم ترین جوڑی قرار دے دیا

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.