Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان
    • پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے
    • پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ
    • پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری
    • سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا
    • میسی نے ارجنٹینا سے ریٹائرمنٹ کو کیریئر کا ’سب سے افسوسناک دن‘ قرار دے دیا
    • مذاکرات سے انکار نہیں کیا، بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
    • صدر زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا
    • حکومت ڈٹ گئی ، دباؤ قبول نہیں کریں گے، پی ٹی آئی ، لانگ مارچ صرف عمران خان ختم کر سکتے ہیں: رانا ثناء اء ال الله
    • روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملہ، 8 افراد ہلاک
    • جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو
    • کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی
    • خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشتگرد ہلاک
    • 7 اکتوبر کی تیسری برسی، غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 2 افراد جاں بحق
    • میسی آنسوؤں کے ساتھ رخصت، ارجنٹینا کیلئے آخری میچ میں شاندار کارکردگی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد واداتوں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • آبنائے ہرمز کے قریب ٹینکر پر حملہ عمان نے 10 اہلکاروں کو ریسکیو کرلیا
    • جوڑے پل ضرار شہید روڈ واسا کی جانب سے غیر معیاری اور مسترد پائپ استدمال کرنے کا انکشاف
    • سرکاری اداروں کے نقصانات میں 22 فیصد اضافہ 7220 ارب ہوگئے
    • کِیَارا اور سدھارتھ کے گھر ایک بار پھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    معاشی مشکلات بڑھاپے کا عمل ’’واقعتاً‘‘ تیز کردیتی ہیں، تحقیق

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ڈنمارک:(ویب ڈیسک) اگر کسی مالی طور پر خوشحال شخص سے موازنہ کیا جائے تو مفلسی اور تنگدستی میں گزارے گئے صرف چار سال بھی ا?پ کو بوڑھا بناسکتے ہیں یا عمررسیدگی کا عمل تیز کرسکتے ہیں۔یہ انکشاف یونیورسٹی ا?ف کوپن ہیگن کے شعبہ عوامی صحت کے ماہرین نے یورپی جرنل ا?ف ایجنگ میں شائع تحقیق میں کیا ہے۔ انہوں نے ادھیڑ عمری میں معاشی تنگی سے پریشان افراد کا موازنہ ان ہی کے ایسے ہم عمر افراد سے کیا جو معاشی طور پر خوشحال تھے۔ اس طرح معلوم ہوا کہ غربت بڑھاپے کا عمل تیز کردیتی ہے۔یہاں بڑھاپے سے مراد ایک جانب تو جسم میں جلن اور سوزش پیدا کرنے والے عوامل یا خون میں بایومارکر کی زیادتی ہے تو دوسری جانب وہ اپنے ہی ہم عمروں کے مدمقابل جسمانی طور پر نحیف اور کمزور ہوتے جاتے ہیں۔ ساتھ ہی دماغی صحت وصلاحیت کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔اس ضمن میں سب سے اہم شے جو محسوس کی گئی وہ خون میں ایسے سالمات تھے جو کسی قسم کی اندورنی جسمانی سوزش کو بڑھاتے ہیں۔ ماہرین جسم کے اندرکی جلن کو اہم خرابی سے معنون کرتے ہیں جن کی وجہ کینسر سے لے کر بڑھاپا تک ہوسکتی ہے۔ مفلوک الحال لوگوں کے خون میں سی ری ایکٹو پروٹین (سی ا?ر پی) اور ا?ئی ایل 6 دیگر امیر لیکن ہم عمر افراد کے مقابلے میں قدرے زیادہ تھا۔اس مطالعے میں ایسے لوگوں کو شامل کیا گیا تھا جن میں کی تنخواہ دیگر افراد کے مقابلے میں 60 گنا کم رہی تھی اور انہوں نے طویل عرصے تک تنگ دستی دیکھی تھی۔ سروے میں کل 5551 افراد کو شامل کیا گیا تھا کہ ان میں سے 18 فیصد افراد 1987ئ سے 2008ئ کی درمیانی مدت میں غربت سے دوچار تھے۔ماہرین نے ان افراد میں چھلانگ لگانے ، متوازن ہونے، کسی شے کو گرفت میں لینے اور دیگر امور کا جائزہ بھی لیا۔ اس کے تفصیلی جائزے کے بعد ماہرین نے کہا کہ کسی پر بیتنے والے غربت کے چار سال بھی اس میں بڑھاپے کے عمل کو تیز کرسکتے ہیں یہاں تک کہ اس سے طویل عرصہ پورے جسم پر منفی اثر ڈالتا ہے۔لیکن یہ اثرات 40 سال سے زائد عمر کے لوگوں میں زیادہ دیکھے گئے کیونکہ اس عمرمیں خود جسمانی زوال شروع ہوجاتا ہے اور یوں غربت اسے اور بڑھاتی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم

      ڈی آر کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 2,181، ہلاکتیں 864 تک پہنچ گئیں

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لاہور میں کریک ڈاؤن، شاہدرہ، پارک ویو اور ریلوے روڈ پر 3 فوڈ یونٹس سیل

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      پی آئی اے کا یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازیں بڑھانے کا فیصلہ

      پنجاب میں کورونا اور موسمی فلو کے خطرے کے پیشِ نظر الرٹ جاری

      سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 20 ہزار روپے کے قریب آگیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.