Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
    • بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
    • سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
    • مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس، نئے سکول مکمل ہوتے ہی داخلہ مہم شروع کرنے کی ہدایت
    • آزاد جموں و کشمیر’ پونچھ ڈویژن کے تعلیمی ادارے آج سے کھل جائینگے
    • ایشین گیمز پاکستان ہاکی کا شاندارآغاز تھائی لینڈ کو 9-0 سے شکست
    • شمالی شام میں فوجی مرکز پر دھماکے، 4 افراد زخمی
    • کراچی: فلیٹ سے ڈاکٹر’ اس کی بیوی ‘ 3بچوں کی لاشیں برآمد
    • برطانیہ: بچواں کے جرائم کی صورت میں والدین بینیفٹس سے محروم اور قید کا سامنا کرینگے
    • مری :گیسٹ ہائوس کے کمرہ سے خواجہ سرا کی لاش برآمد
    • 4 فلسطین نواز کارکنوں کی رہائی کیلئے تیونس میں سینکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اداکار فردوس جمال کے بیٹے کا پاکستان چھوڑنے کا اعلان

    By Daily Khabrainاکتوبر 3, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     

    لاہور(ویب ڈیسک)اداکار حمزہ فردوس نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذرریعے اعلان کردیا کہ وہ اب پاکستان میں مزید کام نہیں کریں گے۔فیس بک پر شیئر کردہ پوسٹ میں حمزہ فردوس نے لکھا کہ ‘ملال یار، بن بادل برسات اور جاں باز پاکستان میں ان کے آخری پروجیکٹس ہیں’۔اداکار نے مزید بتایا کہ ‘جلد ایک تفصیلی ویڈیو ریلیز کروں گا جس میں اپنا تجربہ، پاکستان میں مزید کام کرنے سے انکار کی وجہ اور مستقبل کے پروجیکٹس پر بات کروں گا’۔پوسٹ میں اداکار نے اپنے مداحوں کو بھی شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب حمزہ فردوس کا کہنا تھا کہ ‘میں بین الاقوامی سطح پر کام کروں، پاکستان میں نہیں، میں نے آئرش کا ایک پروجیکٹ سائن کرلیا ہے جس کے لیے میں ڈبلن جارہا ہوں’۔خیال رہے کہ چند روز قبل حمزہ فردوس کے والد فردوس جمال نے ایک انٹرویو کے دوران نوجوان نسل کے اداکاروں کے حوالے سے کہا تھا کہ ‘آج کل کوئی بہترین پرفارمر نہیں، یہ سب ماڈلز اور شو پیس ہیں، انہیں اداکاری نہیں آتی، وہ اسٹور میں رکھے ڈمی کی طرح ہیں جنہیں الگ الگ انداز میں سجایا جاتا ہے’۔انہوں نے اپنے انٹرویو میں اداکار عمران اشرف کی اداکاری پر بھی ناپسندیدگی کا اظہار کیا تھا۔معروف اداکار نے رواں سال کے آغاز میں ایک مارننگ شو کے دوران ماہرہ خان کی اداکاری کو بھی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی عمر میں اداکارائیں ہیروئن نہیں بلکہ ماو¿ں کا کردار ادا کرتی ہیں۔فردوس جمال کو ان دونوں انٹرویوز کے لیے سوشل میڈیا پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کترینہ کیف پر باڈی شیمنگ کا الزام ڈاکٹر اعجاز واریس کو تنقید کا سامنا

      شائے گل کی وضاحت، ’پابلو‘ سے متعلق پوسٹ حانیہ عامر پر طنز نہیں تھی

      دوسری بار ماں بننے کی امید نہیں تھی 41 سالہ ماہرہ خان کا انکشاف

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.