تازہ تر ین

اب عوام بھی قومی اسمبلی جا کر اجلاس دیکھ سکے گی،صر ف شناختی کا رڈ پر داخلہ گیٹ نمبر 5 سے ہوگا

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے عام آدمی کو اجلاس کی کارروائی تک رسائی دینے کے لیے قومی اسمبلی میں گیلری اور استقبالیے کا افتتاح کردیا۔عام آدمی کے گیلری پاس نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) سے جاری کردہ کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے حامل افراد کو جاری کیے جائیں گے، عام آدمی گیلری پاس ناقابلِ انتقال ہوں گے۔قومی اسمبلی کی عام آدمی گیلری میں کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ نادرا کی تصدیق کے ذریعے چیک کیا جائے گا اور عوام کا داخلہ گیٹ نمبر 5 سے ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain