Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پہلوان اکھاڑے میں مشق کررہے ہیں۔
    • لاہور کی مٹی سے نام پیدا کرنے والے پہلوانوں کی سرزمین پر روایتی کشتی زوال کا شکار
    • دہشتگردی کیس’ایمان مزاری ‘ ہادی چٹھہ کی غیر موجودگی میں ٹرائل شروع
    • اکتوبر کو فیصلہ کریں گئے اسلام آباد کی جانب کس راستے سے پیش قدمی کی جائی12
    • لاہور: حافظ نعیم الرحمن پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
    • جان لیوا حادثات میں ملوث 170ڈرائیورز کے لائسنس معطل
    • راشن کارڈ سکیم’ ماہانہ 3 ہزار روپے کی تاخیر’ مستحقین مشکلات کا شکار
    • پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونئیر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا۔
    • آئل اینڈ گیس کمپنیوں نے 10 سال میں 2708 ارب 43 کروڑ منافع کمایا
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • گورنر سندھ کا لاہور کے تاریخی ورثے کی بحالی کے منصوبوں کا دورہ، جاری کاموں پر ڈی جی والڈ سٹی نجم ثاقب بریفنگ دے رہے ہیں۔
    • گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اندرون لاہور تاریخی ورثے کے تحفظ منصوبوں کا دورہ
    • توانا، صحتمند ذہن مضبوط’ خوشحال قوم کی پہلی بنیاد ہے:احسن اقبال
    • صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ کو کینیڈا کے دورے کے دوران کینیڈین رکن پارلیمنٹ روبی سہوتا شیلڈ پیش کررہی ہیں۔
    • غزہ : اسرائیلی فائرنگ ‘ گولہ باری’ ایک فلسطینی شہید ‘ متعدد افراد زخمی
    • ترکیہ میں 9 ماہ کے دوران 29 ہزار700 سے زائد غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
    • ڈیرہ غازیخان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال کے قیام کی انتظامی منظوری دیدی گئی
    • وزارت مذہبی امور، وزارت خزانہ اور قومی بچت کے اشتراک سے سیونگ پلان پر کام شروع
    • منشیات کے کاروبار میں نئے عناصر کی شمولیت نے نگرانی کے نظام کو پیچیدہ بنا دیاہے، ذرائع
    • ڈیجیٹل ذرائع سے منشیات کی فروخت کا نیا چیلنج ابھر کرسامنے آ رہا ہے، پولیس ذرائع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    12 نومبر بابا گرو نانک دیو جی کا 550 واں یوم پیدائش،پاکستان کے ضلع نارووال میں بھارتی سرحد سے 4.5 کلومیٹر دورکرتار پور زندگی کے آخری 18 برس گزارے،رپو رٹ

    By Daily Khabrainاکتوبر 25, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نارووال (ویب ڈیسک) کرتار پور سکھوں کے لئے انتہائی اہم اور مقدس مقام ہے جہاں ان کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک جی دیو مہاراج نے اپنی زندگی کے آخری 18 برس گزارے۔دربار صاحب کرتارپور پاکستان کے ضلع نارووال میں بھارتی سرحد سے 4.5 کلومیٹر دور واقع ہے ، سکھ برادری کی مذہبی اور ثقافتی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے دربار صاحب کرتارپور کی تعمیر کی گئی ہے۔تعمیراتی ڈیزائن کیلئے دنیا بھر میں موجود سکھ کمیونٹی کے ساتھ مکمل رابطہ رکھا گیا ، منصوبہ میں 6.8 کلومیٹر لمبی سڑک، دریائے راوی پر 800 میٹر پ±ل ، 330 ایکڑ رقبے پرمحیط گوردوارہ کمپلیکس کی ازسر نو تشکیل اور توسیع شامل ہے۔سکھ یاتریوں کے لئے رہائش، لنگر، غسل خانوں سمیت اضافی سہولیات کی فراہمی بھی یقینی بنائی گئی ہے، عمارت کو سیلاب سے بچانے کے لئے 2.8 کلو میٹر طویل بند باندھے گئے ہیں۔بودھی راوی کریک کے زیرو پوائنٹ پر پل تعمیر کیا گیا۔گوردوارہ کے اطراف ایک لاکھ 52 ہزار مربع فٹ کی بارہ دری تعمیر کی جا رہی ہے جس میں 500 یاتری ایک ہی وقت میں مذہبی رسومات کی ادائیگی اور درشن کر سکیں گے۔گورو دوارے میں لنگر ہال اور ایک وسیع و عریض مہمان خانہ کی تعمیر کیا جارہا ہے، جبکہ گورو نانک کی طرف سے دی گئی 26 ایکڑ زمین کو 36 ایکڑ اضافی زمین میں شامل کر کے کھیتی صاحب کا نام دیا گیا ہے۔بابا گرو نانک دیو جی نے اپنی زندگی کے آخری 18 سال کرتارپور میں قیام کیا ، سکھ برادری 12 نومبر 2019 کو بابا گرو نانک دیو جی کا 550 واں یوم پیدائش منائے گی ،اس سے پہلے نو نومبر کو کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.