Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مکہ معاہدے پر پیشرفت مثبت اور حوصلہ افزا ہے ، ترک وزیر خارجہ
    • ایمباپے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم ’آن‘ برانڈ سے نیا معاہدہ
    • ایشین گیمز کبڈی: پاکستان نے ملائیشیا کو 65-22 سے شکست دے دی
    • منیشہ علی کا شاندار کارنامہ، ایم ایم اے ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے گولڈ جیت لیا
    • اسلام آباد کے 24 اسکول کل سے بند، عمارتیں پولیس کے حوالے
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خود بخود جڑ کر مختلف شکلیں بنانے والے ٹرانسفارمر روبوٹ

    By Daily Khabrainنومبر 11, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بوسٹن(ویب ڈیسک): میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم ا?ئی ٹی) کے سائنس دانوں نے پانسوں کی طرح مکعب شکل کے ایسے روبوٹ بنائے ہیں جو خود سے آگے بڑھتے ہیں، تیزی سے گھومتے ہیں اور مل جل کر اشکال مرتب کرتے ہیں۔
    انہیں ایم آئی ٹی کے ماہرین نے ایک طرح سے ٹرانسفارمر روبوٹ کا نام دیا ہے۔ ننھے روبوٹ کو ایم بلاک ٹو کا نام دیا گیا ہے اور نیچے موجود ویڈیو میں ان کے حیرت انگیز کارنامے اور صلاحیتیں بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔یہ روبوٹ ایک دوسرے پر جمع ہوجاتے ہیں۔ اپنے بل پر گھومتے ہیں اور روشنی کی سمت دوڑتے بھاگتے ہیں یہاں تک کہ ایک روبوٹ ایک منٹ میں 20 ہزار مرتبہ چکر کاٹ سکتا ہے۔پہلے سے پروگرام شدہ ہر بلاک کے لیے کمپیوٹر الگورتھم بنایا گیا ہے جس کے تحت روبوٹ ایک دوسرے سے رابطہ کرتے ہیں اور تعاون کرتے ہوئے کام کرتے ہیں۔ اس پر کام کرنے والے ماہرین میں ڈینیئل رس میں بھی شامل ہیں جو ایم آئی ٹی میں کمپیوٹر سائنس اینڈ آرٹی فیشل انٹیلی جنس لیبارٹری (سی ایس اے آئی ایل) کے سربراہ ہیں۔
    ان کا کہنا ہے کہ روبوٹ میں ایم کا مطلب ’مقناطیس، میجک اور موشن‘ ہے کیونکہ سارے روبوٹ مقناطیسی قوت سے چپکتے ہیں، حرکت کرتے ہیں اور ایک شاہکار بناتے ہیں۔ چونکہ اس میں متحرک حصے نظر نہیں ا?تے اسی لیے اسے جادوئی مکعب کہا گیا ہے۔انہیں کھلونا نہ سمجھیے کیونکہ یہ روبوٹ کسی حادثے کی صورت میں رکاوٹ کی تعمیر کرسکیں گے اور ازخود لوگوں کو نکالنے کے لیے سیڑھیاں اور چبوترے بناسکیں گے۔ علاوہ ازیں ٹرانسفارمر پانسوں سے بہت زیادہ کام لیے جاسکتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب

      "گلیکسی اَن پیکڈ ڈیوائسز لانچ سے پہلے لیک ہو گئیں۔”

      لاہور میں ٹریفک کی نگرانی کے لیے اے آئی سے چلنے والا ڈرون سسٹم متعارف کروا دیا گیا۔

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.