تازہ تر ین

ایف بی آر کے 196ملازمین بے نظیر پروگرام سے رقم بٹورتے رہے

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر میں بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے ملازمین کا انکشاف ہوا ہے جس پر ادارہ نے 196 ملازمین کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ذرائع نے انکشاف کیا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ملازمین بیواو¿ں اور مدار مستحق خواتین کے نام پر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فنڈز وصول کر رہے ہیں، ادارہ کے 196 ملازمین نے بی ئی ایس پی کا وظیفہ جیب میں ڈالا۔وظیفہ لینے والوں میں گریڈ 16 کے 7 افسران، گریڈ 14 کے 2، گریڈ 11 کے 10 ملازمین شامل ہیں جبکہ 7 ملازمین خود کو غریب مستحق ظاہر کر کے براہ راست وظیفہ لیتے رہے اور باقی 189 ملازمین نے شوہر یا بیوی کے نام پر فنڈز حاصل کئے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جعلی مستحق ملازمیں اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ایکشن شروع کر دیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain