Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زرعی شعبے کی بہتری اور مشکلات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت سردار سلیم حیدر
    • راولپنڈی :سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کا شہر کے مختلف مقامات پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ ،سی پی او نے کرکٹ سٹیڈیم کی ڈیرٹیز چیک کیں ۔
    • رالپنڈی :تھانہ بنی پولیس کی کارروائی ،زیر حراست گینگ سے10مسروقہ موٹر سائیکل بر آمد۔
    • فتح جنگ :پی پی پی کسان ونگ کے صدر آصف حیات خان گورنر پنجاب سردار سلیم خان سے ملاقات کررہے ہیں ۔
    • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد اسلام آباد میں سکیورٹی مزید سخت
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ،9افراد گرفتار،پتنگیں،ڈوریں شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا
    • برٹش ہائی کمشنرکا ڈپٹی کمشنر چکوال سارہ حیات کے ہمراہ موضع مرید کا دورہ
    • کی کاوشیں جاری اسلام آباد کو ترقی یافتہ، سرسبز دارالحکومت بنانے کیلئے CDA
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • پنجاب کالج جنڈ میں پرنسپل ملک اقبال کی زیرِ صدارت سیرت النبی ۖ کانفرنس
    • پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں سر عام غیر قانونی ایل پی جی گیس بھرنے کا سلسلہ جاری
    • کرکٹ سیریز کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے: مشتاق سکھیرا
    • نوٹسز بے سود3 ہزار سے زائد شاپنگ مالز بڑی عمارتیں فائر سیفٹی انتظامات سے محروم
    • راولپنڈی،،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار
    • راولپنڈی، 3 مختلف مقدمات میں مطلوب 4 اشتہاری مجرم گرفتار
    • پاکستان سری لنکا دوسرا ٹی 20 میچ پر سکیورٹی و ٹریفک کے موثر انتظامات
    • کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے گلستان جوہر میں نئے صوبوں ‘ انتظامی یونٹس اور بااختیار بلدیاتی نظام کے حوالے سے منعقدہ عوامی رابطہ مہم سے ڈاکٹر فاروق ستار خطاب کر رہے ہیں۔
    • جاپانی سفیر اکاماٹسو شوئچی کی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، فیروز شاہ سے ملاقات
    • کراچی پورٹ کی عالمی انڈیکس میں ریکارڈ کارکردگی، وزیراعلیٰ سندھ کی مبارکباد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جیل سے نہیں ڈرتی ، میرے بولنے سے والد کو تکلیف پہنچے گی، مریم نواز

    By Daily Khabrainمارچ 12, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جیل جانے سے نہیں ڈرتی ، پارٹی ہدایات کی پابند ہوں، اگراب ضمانت نہ ملی تو میاں صاحب آپریشن کروا لیں گے، اگر میں بولوں تو کیا میڈیا مجھے دکھائے گا؟ خوف کا یہ عالم ہے کہ میڈیا پر خود پابندی ہے،شاہد خاقان عباسی نے بہادری کے ساتھ بغیرقصورجیل کاٹی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ان کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی میرے بڑے بھائی اور مسلم لیگ ن کے بڑے سینئر رہنماءہیں، میں ان کو ضمانت کی مبارکباد اور خراج تحسین پیش کرتی ہوں کہ انہوں نے وفاداری ، بہادری کے ساتھ بغیر کسی قصور جیل کاٹی ، لوگوں کو پتا نہیں تھا کہ شاہد خاقان عباسی مخلص ورکر ہیں،ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔پاکستان مسلم لیگ، اور ورکرز کے دل میں شاہد خاقان عباسی نے بہادری اور شجاعت سے جومقام بنایا ہے، وہ لائق تحسین ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر میں بولوں تو کیا میڈیا مجھے دکھائے گا؟ مجھے میڈیا پر دکھانے پر پابندی ہے، خوف کا یہ عالم ہے، لیکن میڈیا پر خود پابندی ہے، مجھے میڈیا سے ہمدردی ہے، میڈیا پر پہلے کبھی اتنا برا وقت نہیں آیا۔مریم نوازکی جو تاریخ آرہی ہے تو تب تک آپریشن نہیں کرواو¿ں گا، جب تاریخ گزر جائے گی اور فیصلہ حق میں نہ آیا تو نوازشریف اپنا آپریشن کروا لیں گے۔انہوں نے کہا کہ والد تو ایک ہی ہوتا ہے، جتنے وہ میرے دوسرے بہن بھائیوں کے والد ہیں، اتنے ہی میرے ہیں،جتنا ان کو دکھ ہے اتنا مجھے بھی دکھ ہے۔عدالت کے پاس میرے معاملات ہیں، عدالت جانتی ہے، کہ مجھ پر جو مقدمات بنے سب پتا ہے، اگر مجھے عدالت نے جانے کی اجازت دی تو ٹھیک ورنہ میاں صاحب اپنا آپریشن کروا لیں گے۔مریم نواز نے کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ دو بار جیل میں ڈال کر ڈرا سکتا ہے، تو وہ جان لے کہ میری جمہوریت، آئین وقانون کی بالادستی کیلئے پہلے سے بھی زیادہ کام کروں گی۔میں نہیں چاہتی کہ میری وجہ سے ان کو تکلیف ہو، اور ان کو باہر سے پاکستان واپس آنا پڑے ، دوسرا میں اپنی جماعت کی ہدایت پر چلتی ہوں، میری جماعت جب بھی کہے گی تو میں سامنے آکراپنا کردار ادا کروں گی۔حکومت اقتدار میں رہ کرجتنی ایکسپوز ہوئی شاید باہر رہ کر ایسا نہ ہوتا، مجھے میاں نوازشریف کے ساتھ عوام کی بہت زیادہ فکر ہے۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مریم نواز کی جموریت میں جدوجہد بڑا مقام رکھتی ہیں، انشاء اللہ آئندہ مستقبل میں بھی ایک بڑا مقام رہے گا،ہم ملکر جمہوریت کیلئے کام کرتے رہیں گے، مسلم لیگ آئین اور قانون کی حدود میں رہتے ہوئے کام کرتی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم سے سوال ہوتے رہے کہ مریم نواز کہاں ہیں؟ بولتی کیوں نہیں؟ مریم نواز نے سیاست اور ورکرز میں ایک مقام پایا ہے، جب بھی ملک وقوم کو ان کی ضرورت ہوگی عوام ان کو اپنے ساتھ پائیں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.