Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں
    • امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ
    • ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے
    • معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
    • سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز
    • کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا
    • عرفات منہاس ون ڈےکرکٹ کی تاریخ میں ڈیبیو پر5 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولربن گئے
    • عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب
    • رپورٹر کی ڈائری مہران اجمل خان
    • بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: شاہین آفریدی
    • مشین چلتی ہے تو خدا بھی ہوتی ہے، باڈی کو آرام ملتا ہے اب تو جان بھی لگتی ہے: شاہین کا پاکستانی فاسٹ بولرز کی کم رفتار کے حوالے سے سوال پر جواب
    • اب تک امریکا سے کسی قسم کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، جو ہری پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے : اسماعیل بقائی
    • فلسطین پر پاکستان کا موقف غیر متزلزل ، ابراہیمی معاہدے کی افواہیں مسترد: اسحاق ڈار
    • ٹرمپ ایران کیساتھ صرف اُسی معاہدے کو قبول کریں گے جو امریکی شرائط پر پورا اترے: وائٹ ہاؤس حکام
    • اہلیہ نے آج تک میرے لیے چائے کا ایک کپ نہیں بنایا، انوپم کھیر
    • مومنہ اقبال کے ثاقب چدھڑ کی اہلیہ سے تعلق کی حقیقت سامنے آ گئی
    • ایران نے افزودہ یورینیم سے متعلق دوٹوک جواب دیدیا
    • ٹرمپ کا ناکہ بندی کھولنے اور معاہدے کے نکات طے پانے کا اعلان؛ ایران کا ردعمل بھی آگیا
    • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان
    • کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹرمپ نے امیگریشن بند کردی،پاکستانیوں سمیت غیر ملکی خوفزدہ

    By Daily Khabrainاپریل 22, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک(محسن ظہیر سے) امریکہ میں ایک خبرکرونا اور تیل کی قیمتوں میں کرپشن بڑے پیمانے پرپاکستانیوں پر بجلی بن کر گری ہے، صدر ٹرمپ نے امیگریشن پر پابندی لگادی، نیو یارک ٹائمز نے لیڈ سٹوری کے طور پر شائع کیا ہے کہ تارکین وطن کو بند کردیا جائیگا، پاکستانی ،انڈین اور دوسرے ممالک سے آنیوالے لوگ اس اعلان پر انتہائی پریشان ہیں ، اس لئے کہ امریکہ میں ایک کروڑ دس لاکھ کے قریب مختلف ملکوں کے تارکین وطن موجود ہیں جو مختلف طریقوں سے امریکہ گئے اور اب مقامی معیشت کا حصہ بن چکے ہیں، واضح رہے کہ ٹرمپ نے حکومت میں آنے کے بعد فور ی طور پر غیر ملکیوں کے بارے میں سخت رویہ اپنایاتھا،انہوں نے سب سے پہلے گیارہ ملکوں پر سفری پابندیاں لگائیں بعد ازاں میکسیو کے آنیوالے شہریوں پر پابندی لگانے کیلئے سرحد پر دیوار بنانا شروع کی اس کی بڑی مخالفت ہوئی اور کانگریس نے دیوار بنانے کے اخراجات کی منظوری نہ دی لیکن ٹرمپ نے منظوری کے بغیر دیگر ذرائع سے فنڈز جمع کیے اور ایک سوساٹھ میل لمبی دیوار کی تعمیر شروع کردی جو پندرہ فٹ بلند تھی، میکسیکو امریکہ کی نسبت غریب ملک ہے اور اس کی سرحت بہت نیچی ہے ،ٹرمپ پہلے بھی تارکین طون کےخلاف باتیں کرعتا رہتا ہے تاہم گذشتہ روز ڈرامائی طور پر اس نے اپنے طور پر پابندی کا اعلان کردیا جس پر تارکین وطن میں جن میں دنیا بھر کے ممالک اسے امریکہ آنیوالے لوگ شامل ہیں خوف و دہشت کی فضا پھیل گئی ہے، بعض لوگ 25سے 30سال پہلے آئے تھے اور زیادہ تر لوگوں کو مقامی شہریت نہیں مل سکی، اوبامہ کے دور تک تارکین وطن کو امریکی شہریت ملنے کے مختلف مدارج پر کام جاری تھا لیکن ٹرمپ نے اقتدار میں آتے ہی اسے ٹھپ کردیا، لوگ پابندی کے احکام کی تفصیلات کے منتظر ہیں کہ پتہ چل سکے کہ پہلے کس کٹیگری پر فوری کارروائی شروع ہوگی، اگر یہ عمل جاری ہو جاتا ہے تو بیشمار پاکستانیوں کو خطرہ ہے کہ انہیں ڈی پورٹ کردیا جائیگا اور زبردستی امریکہ سے نکال دیا جائیگا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں

    امریکا آئندہ ماہ نیٹو کے سامنے فوجی انخلا کی تجاویز رکھے گا، رپورٹ

    ایران جنگ کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتیں، امریکی شہریوں کو 59 ارب ڈالر اضافی اداکرنے پڑگئے

    تازہ ترین

    نایاب مائیکرو بلیو مون کب نظر آئے گا؟ ماہرین فلکیات نے تفصیلات جاری کر دیں

    سرکاری حج اسکیم کے حاجیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل، 31 مئی کو پروازوں کا آغاز

    کینیڈی سینٹر پر ٹرمپ کی مداخلت کو دھچکا، عدالت نے نام ہٹانے کا حکم دے دیا

    عید پر 3لاکھ 76 ہزار ٹن سے زائد آلائشیں ٹھکانےلگائی گئیں، ستھرا پنجاب کے ہر ورکرکو 10 ہزار روپے انعام ملےگا: مریم اورنگزیب

    کراچی کے قریب کھلے سمندر حادثہ، 2 جہاز ٹکرا گئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.