تازہ تر ین

کورونا 93 زندگیاں نگل گیا، 6289 نئے کیسز رپورٹ

اسلا م آ با د (ویب ڈیسک)ملک میں کورونا سے مزید 93 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 2410 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 123505 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک پنجاب میں کورونا سے 841 اور سندھ میں 776 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ خیبر پختونخوا میں 632 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔اس کے علاوہ بلوچستان میں 75، اسلام آباد 62، گلگت بلتستان میں 15 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے 9 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain