گلوکار بلال مقصودکا بھی کرونا کا شکار
گلوکار بلال مقصودنے سوشل میڈیا پر اپنے چاہنے والوں کو اس خبر سے آگاہ کیا ۔بلال مقصود سے جب ان کے والد انور مقصود کی خیرت دریافت کی گئی تو ان کا کہنا تھا کے گھر میں باقی سب خیرت سے ہیں لیکن میرا کرونا ٹیسٹ مثبت ا ٓگیا ۔