Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ
    • اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ
    • خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین
    • پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر 50 فیصد ٹیکس ریلیف کا اعلان
    • ایران کے خلاف آپریشن کی خفیہ حمایت پر یو اے ای پر الزام
    • رونالڈو نے نایاب CR7 بوٹس IShowSpeed کو تحفے میں دے دیے
    • اسرائیل نے مفتی اعظمِ القدس کو مسجد اقصیٰ سے ایک ہفتے کے لیے روک دیا
    • ایران کی امریکا کو جوابی کارروائی کی وارننگ
    • ایران کا معاہدے کی پاسداری کا دعویٰ، امریکا پر خلاف ورزی کا الزام
    • کیوبا میں ایک ہفتے میں دوسری ملک گیر بجلی بندش
    • قتل کی کوشش پر ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی
    • حکومت نے چینی برآمد کی تجویز مسترد کر دی۔
    • وفاقی حکومت نے پٹرول 13 اور ڈیزل 14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا
    • مشرقی تہران صوبے میں دھماکے کی اطلاع
    • حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
    • کامیاب ثالثی کے بعد کشیدگی تھم گئی؛ امریکا اور ایران کے ایکدوسرے پر حملے بند
    • وزیرِ صحت نے نوجوانوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کی وجہ نائٹ پارٹیز کو قرار دے دیا
    • سپر ٹائفون باوی سے 15 افراد ہلاک، بڑے پیمانے پر انخلا جاری
    • امریکی قونصل خانوں نے کراچی اور لاہور میں خدمات دوبارہ شروع کر دیں
    • فلپائن میں طوفان سے ہونے والے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایٹمی ہتھیاروں کا تحفظ : پاکستان کی پوزیشن بھارت سے بہتر قرار

    By Daily Khabrainجولائی 23, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن:(ویب ڈیسک) نیوکلیئرسیکیورٹی انڈیکس رپورٹ میں پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا، پروگرام کے تحفظ سے متعلق درجہ بندی میں پاکستان33،بھارت38ویں نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوکلیئر تھریٹ انیشی ایٹو نے پاکستان کو ایٹمی ہتھیاروں کیلئے محفوظ ملک قرار دیا اور پاکستان کی درجہ بندی میں 7پوائنٹس کا اضافہ کردیا، ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ بنانے والے ملکوں میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری آئی ہے.نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس رپورٹ کے مطابق پاکستان اور بھارت میں موازنہ کیا جائے تو پروگرام کے تحفظ سے متعلق درجہ بندی میں پاکستان33،بھارت38ویں نمبرپر ہے۔این ٹی آئی انڈیکس کے مطابق گلوبل نارمزکیٹیگری میں بھی پاکستان کاپلس ون درجہ بڑھا ہے جبکہ ایٹمی ہتھیاروں کے تحفظ میں پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا، پاکستان کے مقابلے میں بھارت 6پوائنٹس پیچھے رہ گیا۔عالمی رپورٹ کے مطابق اثاثوں کے تحفظ سے متعلق درجہ بندی میں پاکستان19،بھارت20ویں نمبر پر ہے، تنصیبات کے تحفظ کے لحاظ سے پاکستان پوائنٹس میں بھارت سے بھی آگے ہے، بھارت کے41کے مقابلے میں پاکستان کے47پوائنٹس کے ساتھ بہتر پوزیشن پر ہے۔این ٹی آئی نیوکلیئر سیکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق نئے ضوابط سے پاکستان نے ایٹمی ہتھیاروں کی سیکیورٹی کو مزید مؤثر بنایا، جوہری ہتھیاروں کے تحفظ کی عالمی درجہ بندی میں آسٹریلیا سرفہرست ہے۔امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے این ٹی آئی نیوکلیئرسیکیورٹی انڈیکس کی رپورٹ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو نیوکلیئر سیکیورٹی اقدامات پر بہتر ملک قرار دیا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      این ڈی ایم اے کا سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ الرٹ

      اسپین میں تباہ کن جنگلاتی آگ، 11 افراد ہلاک، 19 لاپتہ

      خامنہ ای اور چار اہلخانہ افراد کی امام رضاؑ مزار میں تدفین

      تازہ ترین

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.