تازہ تر ین

وزیراعظم کا میر حاصل بزنجو کے انتقال پر دکھ اظہار

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): ‏وزیراعظم عمران خان نےسینیٹر میر حاصل بزنجو کےانتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نےسینیٹر میر حاصل بزنجو کےانتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اور وزیراعظم نے مرحوم کے پسماندگان سے اظہار تعزیت بھی ہے ۔ اس موقع پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں۔آمین۔

یاد رہے کہ نیشنل پارٹی کے رہنما میر حاصل بزنجو آج انتقال کر گئے۔ میر حاصل بزنجو کرا چی میں نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔اہل خانہ کے مطابق مرحوم کاجسد خاکی ان کےآبائی علاقہ نال ضلع خضدار لے جایا جائےگااور کل شام پانچ بجے انکے آبائی گاؤں نال میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain