تازہ تر ین

اٹلی نے پاکستانیوں کو کام کے لیے ویزا دینا شروع کردیے

اسلام آباد: اٹلی کی حکومت نے سال 21-2020 کے لیے “ڈیکریٹو فلوسی” نامی سالانہ ورک ویزا کے تحت پاکستانی شہریوں کے لیے موسمی اور غیر موسمی ورک ویزا دوبارہ کھول دیے ہیں۔

اطالوی حکومت کی جانب سے پاکستان سمیت کچھ غیر یورپی یونین کے ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو 30ہزار سے زیادہ ورک ویزے جاری کیے جائیں گے، اٹلی میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بورڈ آف انویسٹمنٹ میں منتقل کردہ تفصیلات کے مطابق زراعت، سیاحت، تعمیرات اور فریٹ فارورڈنگ سیکٹر کے پاکستانی مزدور اور کارکن اس موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain