Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
    • حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
    • حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
    • سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
    • وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
    • ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
    • 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
    • سرفراز بگٹی کی میجر جنرل فیصل نصیر سے ملاقات، سوئیز پیش
    • پاکستان ٹیم میں مہارتوں کا فقدان عماد وسیم کی کھلاڑیوں پر تنقید
    • انڈونیشیا میں آتش فشاں سرگرم، جکارتہ جانے والی ایمریٹس اور قطر ایئرویز کی پروازیں منسوخ
    • میامی ایئرپورٹ پر ایمیزون کا کارگو طیارہ رن وے سے اتر گیا، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی انتخابات: میگھن مارکل ووٹ ڈالنے والی پہلی برطانوی شاہی خاتون

    By Daily Khabrainنومبر 4, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    LONDON, ENGLAND - NOVEMBER 27: Prince Harry and Meghan Markle attend an official photocall to announce the engagement of Prince Harry and actress Meghan Markle at The Sunken Gardens at Kensington Palace on November 27, 2017 in London, England. Prince Harry and Meghan Markle have been a couple officially since November 2016 and are due to marry in Spring 2018. (Photo by Karwai Tang/WireImage)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک)برطانوی شاہی حیثیت سے باضابطہ طور پر دستبرداری اور عوام کو ووٹ کاسٹ کرنے پر زور دینے کے بعد میگھن مارکل امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والی شاہی خاندان کی پہلی خاتون بن گئیں۔

    گزشتہ چند ماہ کے دوران میگھن مارکل امریکی صدارتی انتخابات 2020 کے لیے لوگوں کو گھروں سے باہر نکلنے اور ووٹ ڈالنے سے متعلق ترغیب دیتی نظر آ رہی تھیں۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں میگھن مارکل کے امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے حوالے سے معلومات دی گئی تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ پرنس ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل ارلی ووٹنگ کا حصہ بنیں یا پھر انہوں نے کیلی فورنیا میں اپنے آبائی علاقے سانتا باربا میں مقامی طور پر ووٹ کاسٹ کیا۔

    لوگوں کو ووٹ ڈالنے پر زور دیتے ہوئے سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل کا کہنا تھا کہ ہر چار سال بعد ہمیں بتایا جاتا ہے کہ یہ ہماری زندگی کا اہم ترین الیکشن ہے لیکن یہ ایک ایسا انتخاب ہے جس میں ہمارے ووٹ کے ذریعے ہماری اقدار کو عملی جامہ پہنایا جاتا ہے اور  ہماری آوازیں سنی جاتی ہیں۔

    واضح رہے کہ میگھن مارکل سے قبل شاہی خاندان میں برٹش کنگ ایڈورڈ VIII سے شادی کرنے والی ڈچز  آف ونڈسر  والس سمپسن بھی امریکی خاتون ہی تھیں لیکن ان کے حوالے سے یہ نہیں معلوم کہ انھوں نے امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کیا تھا یا نہیں۔

    دوسری جانب پرنس ہیری کا کہنا ہے کہ شاہی رکن ہونے کی حیثیت سے زندگی میں کبھی ووٹ کاسٹ نہیں کیا کیونکہ شاہی خاندان کا رکن ہونے کا مقصد سیاست سے دور اور غیر جانبدار رہنا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

      لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں

      جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘

      تازہ ترین

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      مدینہ سے کراچی کیلئے فلائی ڈیل کی ہفتہ وار پروازیں شروع

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.