تازہ تر ین

نیوزی لینڈ کے گریگ بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

نیوزی لینڈ  کرکٹ کے نمائندے گریگ بارکلے کوا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔

گریگ بارکلےاس سال عہدہ چھوڑنے والے ششانک منوہرکی جگہ آئی سی سی چیئرمین بنے ہیں۔

آئی سی سی کی چیئرمین شپ کا عہدہ سنبھالے سے قبل بارکلےنیوزی لینڈ کرکٹ کا عہدہ چھوڑدیں گے۔

 خیال رہے کہ آئی سی سی کے چیئرمین ششانک منوہر رواں برس جولائی میں اپنے عہدے سے الگ ہو گئے تھے۔

 واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق صدر ششانک منوہر کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی کے دو مرتبہ دو برس کی مدت کے لیے چیئرمین رہے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain