Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    یکم جولائی سے سرکاری دفاتر میں نیا قانون نافذ

    By Khabrain Newsجون 1, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں یکم جولائی سے سرکاری دفاتر کو مکمل طور پر پیپر لیس کرنے کی حتمی ہدایات جاری کر دی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں ای گورننس کے فروغ اور جدید طرزِ عمل کو اپنانے کے لیے ایک بڑا اور انقلابی اقدام اٹھایا۔

    سول سیکرٹریٹ لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب کی زیرِ صدارت صوبائی سیکرٹریز کی ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں صوبے بھر کے تمام اضلاع کے سرکاری دفاتر کو مکمل طور پر پیپر لیس کرنے کی حتمی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

    چیف سیکرٹری پنجاب نے تمام صوبائی سیکرٹریز کو حکم دیا ہے کہ صوبے کے تمام سرکاری محکموں اور فیلڈ دفاتر کو فوری طور پر "ای فائلنگ اینڈ آفس آٹومیشن سسٹم” سے منسلک کیا جائے۔

    اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے آغاز یعنی یکم جولائی سے تمام فیلڈ دفاتر بھی اپنی تمام تر سرکاری خط و کتابت اور دفتری امور صرف اور صرف "ای فاس” کے ذریعے کرنے کے قانونی طور پر پابند ہوں گے۔

    سیکرٹریز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کا کہنا تھا کہ روایتی فائل سسٹم کا خاتمہ اور ڈیجیٹل ای فاس سسٹم کا نفاذ حکومت پنجاب کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں اٹھائے گئے اقدامات کی کامیابی کی ایک روشن مثال ہے۔

     

    انہوں نے انکشاف کیا کہ پرانے دفتری اور فائل سسٹم کو ختم کر کے ڈیجیٹلائزیشن کی طرف بڑھنے سے سرکاری خزانے کو سالانہ اربوں روپے کی بچت ہو رہی ہے، پیپر لیس سسٹم سے نہ صرف کاغذ، سٹیشنری اور پرنٹنگ کے اخراجات ختم ہوں گے بلکہ دفتری امور کی رفتار اور شفافیت میں بھی نمایاں اضافہ ہوگا۔

    چیف سیکرٹری نے تمام محکموں کو یکم جولائی سے قبل اپنے ملازمین کی تکنیکی تربیت اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی تیاری مکمل کرنے کی سخت ہدایت کی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.