Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جیل میں ہونے کے باوجود انمول پنکی کی منشیات کی ڈبیہ کی بچوں کے پاپڑ میں سپلائی ! بڑے انکشافات سامنے آگئے

    By Khabrain Newsجون 1, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : کوکین ڈیلر انمول پنکی کے جیل میں ہونے کے باوجود منشیات کی سپلائی جاری ہے، بنگلوں اور ریسٹورنٹ میں بچوں کے پاپڑ کے پیکٹس میں سپلائی کی جارہی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس کے ہاتھوں ہائی پروفائل کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے باوجود شہرِ قائد میں منشیات فروشی کا گندا دھندہ بدستور جاری ہے۔

    ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ‘پنکی گینگ’ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے کوکین کی سپلائی کا طریقہ کار تبدیل کر دیا ہے اور اب پوش علاقوں کے بنگلوں اور ریسٹورنٹس تک نشے کی سپلائی کے لیے معصوم بچوں کے پاپڑ اور چپس کے پیکٹس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

    ذرائع نے بتایا کہ مارکیٹ میں سپلائی کی جانے والی منشیات کی خاص ڈبیہ پر باقاعدہ "کوئن میڈم پنکی” اور "نام ہی کافی ہے” کے الفاظ درج ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ملزمہ کے جیل جانے کے باوجود اس کا نیٹ ورک بدستور اسی کے نام پر آپریٹ ہو رہا ہے۔

     

    پنکی نیٹ ورک کے کوکین سپلائر اور گاہکوں کے درمیان ہونے والی گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ سامنے لے آیا، اس آڈیو میں سپلائر کو گاہک کو مال کی ڈیلیوری اور پیسوں کی منتقلی کے حوالے سے مخصوص ہدایات دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ "میرا رائیڈر آپ کے پاس آئے گا اور آپ کو بہت سارے چپس کے پیکٹ دے گا، ان چپس اور پاپڑ کے پیکٹس کے اندر ہی کوکین والا پیکٹ (ڈبیہ) بھی چھپا کر موجود ہوگا۔”

    آڈیو ریکارڈنگ میں سپلائر گاہک کو آن لائن پیسے ٹرانسفر کرنے کا طریقہ کار بھی سمجھا رہا ہے، انکشاف ہوا ہے کہ پنکی نیٹ ورک کے کارندوں نے مالی لین دین کو خفیہ رکھنے کے لیے کسٹمرز کو ‘ون زیپ’ اکاؤنٹس سمیت دیگر نئے آن لائن اکاؤنٹس نمبرز بھی ارسال کر دیے ہیں۔

    دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ انمول پنکی کی گرفتاری کو کئی دن گزر جانے کے باوجود کراچی پولیس اس منظم گینگ کے مفرور کارندوں اور نیٹ ورک کے خلاف اب تک کوئی بڑی اور فیصلہ کن کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث شہر میں کوکین کی کھلے عام فروخت کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.