امارات اسلامیہ افغانستان واشنگٹن کا سرنڈر، نیٹو نے مخالفت کردی، طالبان کا حملے جاری رکھنے کا اعلان
افغان حکومت طالبان مذاکرات کے 21نکاتی ایجنڈے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
امریکہ نے تکنیکی اعتبار سے امارات اسلامیہ کو تسلیم کرکے اخلاقی وقانونی جواز کھو دیا، رازداری برقرار
شرعی قوانین سے متعلق اختلاف رائے مشترکہ کمیٹی کے سپرد، دوحہ معاہدہ کی روشنی میں ایجنڈا مکمل
ایک دوسرے کے موقف کو تحمل سے سنا جائےگا ، ایجنڈا جاری
