Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم
    • پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق بلند پہاڑی مقام پر طبی ایمرجنسی کے بعد انتقال
    • 5 ماہ کے دوران خلیجی ممالک سے 21 ہزار 951 پاکستانی ڈی پورٹ
    • سندھ میں فائر فائٹنگ نظام جدید بنانے کے لیے چینی کمپنی کی بڑی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک-برطانیہ ثقافت کے فروغ کیلئے عدنان صدیقی اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

    By Daily Khabrainجنوری 19, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کے معروف اداکار عدنان صدیقی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں پاک-ترک اشتراک کے آغاز کے بعد اب پاکستانی ٹیلی ویژن کے ثقافتی فروغ کے لیے پاک- برطانیہ دوستی کو آگے بڑھانے کے لیے برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی۔

    اداکار عدنان صدیقی نے گزشتہ روز برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر سے ملاقات کی تھی اور اس حوالے سے خصوصی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بھی شیئر کیں۔

    عدنان صدیقی نے انکشاف کیا کہ کس طریقے سے دونوں ممالک نہ صرف ٹیلی ویژن بلکہ تعلیم اور کرکٹ کے لیے محبت کے ذریعے اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے پر غور کررہے ہیں۔

    برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے عدنان صدیقی نے لکھا کہ اس گلوبل وقت میں آپ جہاں جانا چاہیں جاسکتے ہیں۔

    انہوں نے لکھا کہ میں پختہ یقین کرتا ہوں کہ تمام شعبہ جات میں ثقافتی تبادلہ، سفارت کاری کا نیا انداز مرتب کرے گا۔

    عدنان صدیقی نے لکھا کہ ڈاکٹر کرسچین ٹرنر سے ملاقات میں اس چیز کا مشاہدہ کیا گیا ج ہم نے تعلیم، انٹرٹینمنٹ اور کرکٹ کے ذریعے پاک-برطانیہ تعلقات کو نئی تحریک دینے کے حوالے سے بات چیت کی۔

    انہوں نے کرسچین ٹرنر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے آپ کے ساتھ چائے پینا اور خیالات کا تبادلہ کرنا ایک اعزاز تھا۔ عدنان صدیقی نے امید کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ دعا ہے کہ ہماری دوستی ذاتی اور سفارتی طور پر آگے بڑھے۔

    دوسری جانب کرسچین ٹرنر نے عدنان صدیقی سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔

    انہوں نے لکھا کہ عدنان صدیقی اور عمارہ حکمت سے ملاقات میں بہت مزا آیا۔

    کرسچین ٹرنر کے مطابق پاکستانی ٹی وی اور فلمز کو برطانیہ میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔

    علاوہ ازیں فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کہ پروڈیوسر عمارہ بھی اس ملاقات کا حصہ تھیں۔

    انہوں نے کرسچین ٹرنر سے ملاقات کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

    —اسکرین شاٹ
    —اسکرین شاٹ

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عدنان صدیقی نے پاکستانی مواد کو بیرون ملک دکھانے کا ذمہ اٹھایا ہے۔

    چند روز قبل عدنان صدیقی نے ترک وفد کی میزبانی کی تھی اور دیریلش ارطغرل ڈرامے میں کردار ادا کرنے والے اداکار جلال آل کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.