تازہ تر ین

آرمی چیف کا سیالکوٹ گریژن کا دورہ ،ورکنگ باﺅنڈری پر تفصیلی بریفنگ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ گیریژن کا دورہ کیا اور ملکی دفاع کے لیے افسروں اور جوانوں کی پیشہ وارانہ تیاریوں اور جذبے کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیالکوٹ گیریژن پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔

آرمی چیف کو ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال اور تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف گیریژن میں افسروں اور جوانوں سے بھی ملے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملکی دفاع کے لیے جوانوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جذبہ کو سراہا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain