تازہ تر ین

اسلام آباد نشست: گیلانی ، حفیظ شیخ میں زور دار جوڑ، حکومت، اپوزیشن کے اتحادیوں ، آزاد ارکان سے رابطے

پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو کامیاب کروانے کامشن ، ڈی ایم کے تین بڑوں نے محاذ سنبھال لیا،زرایع
آصف زرداری کے مخدوم احمد محمود،قمر زمان کائرہ و دیگر سے رابطے،زرایع
پنجاب سے پی ٹی آئی کے ناراض ایم این ایز سے رابطوں اور ملاقات کی ہدایت نوازشریف کا شاہد خاقان عباسی،رانا ثنا اللہ اور مریم نواز سے رابطے ن لیگ کے تمام ایم این ایز کا جلد اجلاس بلانے کی ہدایت ،یوسف رضا گیلانی کیلیے مخالفین سے بھی ووٹ مانگیں،نواز شریف کی ہدایت ۔خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے ایم این ایز کے ووٹ کیلیے مولانا فضل الرحمان اور محمود اچکزئی متحرک ۔۔زرایع
یوسف رضا گیلانی کی اسلام آباد سے کامیابی کے بعد عمران خان وزیراعظم نہیں رہے گا۔۔اصف زرداری کا دعوی۔۔زرایع


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain