تازہ تر ین

آزاد کشمیر، ہری پور میں زلزلے کے جھٹکے, زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی

آزاد کشمیر، ہری پور اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز ہری پوری سے 32 کلو میٹر دور تھا جبکہ گہرائی 10کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طيبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

واضح رہے کہ تین ہفتہ قبل 12 فروری کو اسلام آباد سمیت سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 6.4 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس کی گہرائی 80 کلو میٹر تھی۔

زلزلہ پاکستان میں 10:02 منٹ پر محسوس کیا گیا اور اس کا دورانیہ تقریباً 40 سیکنڈ تھا


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain