تازہ تر ین

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جہاں آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیاگیا۔

مقبوضہ کشمیر کے علاقے اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی اور محاصرےکی آڑ میں کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔

کشمیر میڈیاسروس کا کہناہے کہ قابض بھارتی فوجی کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور گھر گھر تلاشی کے عمل کےدوران مقبوضہ وادی میں کوروناوائرس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain