تازہ تر ین

بھارت سے آسٹریلیا جانے والی پرواز کے نصف مسافر کورونا کا شکار

بھارت سے آسٹریلیا جانے والی پرواز کے نصف مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

غیر  ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں کو پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔

واضح رہے کہ بھارت میں مسلسل تیسرے روز کورونا وائرس سے 4 ہزار سے زائد اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ مزید 3 لاکھ 43 ہزار144افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گوا کے اسپتال میں آکسیجن کی فراہمی رکنے پر کورونا وائرس کے مزید 13 مریض ہلاک ہوئے جبکہ گزشتہ 4 دنوں کے دوران کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 74 ہوگئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain