Share Facebook Twitter Email WhatsApp قانون کی حکمرانی اور انصاف پر یقین رکھتا ہوں، کسی کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہو گی، حکومت گرانے کی دھمکیاں دینے والے اپنا شوق پورا کر لیں ، اقتدار بچانے کے لئیے کوئی این آر او نہیں دیا جائے گا