Share Facebook Twitter Email WhatsApp کراچی کے مختلف علاقوں میں چھٹی روز بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق کورنگی اور پی اینڈ ٹی سوسائٹی میں صبح 9 بجے سے بجلی غائب ہے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی میں 70 گھنٹوں سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔