Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں: شرجیل میمن
    • شہدائے سانحہ کار ساز کی یاد میں پیپلز سیکرٹریٹ میں تقریب کے اختتام پر پیپلز پارٹی کے لیڈرز اور کارکن شاہدہ جبیں،احسن رضوی،افراز نقوی،حسنین راجپوت،ذیشان شامی اور دیگر شمعیں روشن کر رھے ہیں۔
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھر کے سمگلروں نے ملتان ائیر پورٹ کا رخ کر لیا
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • 18 اکتوبر کی بربریت کو پیپلزپارٹی کبھی نہیں بھول سکتی: شاہدہ جبیں
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کاکمران کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
    • لاہور:باجا لائن کے قریب بچے ریلوے ٹریک پر بلاخوف و خطر بیٹھے ہوئے ہیں۔
    • کوئٹہ،اے این ایف نے افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، گاڑی سے 25 کلو اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار
    • پولیس ملازمین کا ناروا سلوک’شہری ڈی آئی جی کی کھلی کچہری پہنچ گیا
    • سی سی ڈی کے 91 اآپریشنز 2 دہشت گرد ہلاک 8گرفتار
    • پاک افغان سرحد پر طالبان کا حملہ پاک فوج کی جوابی کاروائی متعدد طالبان ہلاک چیک پوسٹ چھوڑ کر فرار
    • پشاور :پاک فوج کی آرٹلری کے افغان پوسٹوں کو نشانہ بنانے کے بعد وہاں سے دھوا اٹھ رہا ہے
    • خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان
    • پنجاب میں کام نظر آتا ہے سندھ کی خواتین افسروں کا وزیر اعلی مریم کو خراج تحسین
    • ایران کیساتھ جنگ جلد ختم ہوجائیگی بات کرنے کیلئے کوئی نہیں بچا: ٹرمپ
    • گوجرانوالہ:وزیراعظم محمد شہبازشریف رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
    • KPK میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبور ا کیا وزیراعظم
    • بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ’ دو پولیس اہلکار شہید
    • مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی حمایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور (ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان نئے کونسل ارکان کا باضابطہ نوٹیفکیشن وفاقی حکومت نے جاری کر دیا’ خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے انتخاب کا عمل جرگوں کی باہمی مشاورت سے کیا گیا ‘ تمام 12 اضلاع میں باوقار اور مقامی آبادی کے پسندیدہ کونسل ارکان کی نامزدگی کیلئے ڈپٹی کمشنر کے تعاون سے جرگے منعقد کیے گئے جرگوں کے ذریعے نامزد کونسل ارکان کے ناموں کی پروسیسنگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری / ایڈمنسٹریٹر ، علاقہ ترقیاتی سیکرٹریٹ نے کی ایڈیشنل چیف سیکریٹری ، علاقہ ترقیاتی سیکرٹریٹ نے مشاورت کے بعد نامزد ارکان کے نام چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو ارسال کیے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا نے ناموں پر مزید کارروائی کے بعد فہرست گورنر خیبر پختونخوا کو بھجوا دی گورنر خیبر پختونخوا نے نامزد کونسل ارکان کے نام وفاقی حکومت کو ارسال کر دیے علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے چیئرپرسن شوکت اللہ خان ہیں جن کا تعلق ضلع باجوڑ سے ہے جو ترکانی قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں ضلع شمالی وزیرستان سے وزیر قبیلے کے ملک خان مرجان، علاقائی نمائندہ و ترقیاتی کونسل کے وائس چیئر پرسن مقرر ضلع باجوڑ کے 4 نمائندگان میں ترکانی قبیلے سے تعلق رکھنے والے شوکت اللہ خان، شہاب الدین خان ، ملک سلطان زیب اور حاجی لالی شاہ ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔ ضلع مہمند کے 3 نمائندگان میں خادی خیل خوزئی قبیلے کے ملک فیاض خان،بازئی قبیلے کے ملک نادر منان اور اتمان خیل قبیلے کے ملک صاحب خان امبر شامل ہیں’ ضلع خیبر کے 5 نمائندگان، ملک عبدالرزاق، ملک عزت اللہ ، ملک صلاح الدین، ملک ظاہر شاہ اور شیریں خان خدمات سر انجام دیں گے جن کا تعلق آفریدی قبیلے سے ہے ‘ضلع کْرم میں 5 نمائندگان، بنگش قبیلے کے منیر حسین بنگش، علی شیرزئی قبیلے کے ملک عبدالولی خان اور طوری قبیلے سے تعلق رکھنے والے ملک زمین حسین ، سید ولی سید میاں، احسان اللہ احسان ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ضلع اورکزئی کے 3 نمائندگان میں علی خیل قبیلے کے لال مان شاہ، سید قبیلے کے سید فخر عباس اورمشتی قبیلے کے فیض اللہ کے نام شامل ہیں، ضلع شمالی وزیرستان کے 5 ممبران میں وزیر قبیلے کے ملک خان مرجان، ملک نصراللہ اور ملک حاجی شیر محمد جبکہ داوڑ قبیلے کے مفتی مصباح اللہ خان اور داوڑ / درپا خیل قبیلے کے ملک حبیب خان خدمات سر انجام دیں گے ضلع جنوبی وزیرستان (اپر) کے 4 نمائندوں میں قریشی محسود قبیلے کے صالح شاہ،برکی قبیلے کے ملک عرفان الدین احمد برکی، محسود قبیلے کے ملک محمد رومان محسود اور ملک رمتال خان خدمات سر انجام دیں گے ضلع جنوبی وزیرستان (لوئر) کے 4 ممبران میں شامل ہیں، وزیر قبیلے کے ملک علاؤالدین وزیر، ملک جمیل توجی خیل، ملک معین الدین وزیر اور سلیمان خیل قبیلے کے ملک سردار عباس ضلع بنوں کے 4 نمائندوں میں بنوچی قبیلے کے باز محمد خان اور مولانا عبدالغفار قریشی اور وزیر قبیلے کے ملک شیریں اور ملک احسان خان ذمہ داریاں نبھائیں گے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے 4 نمائندگان میں قصوریہ قبیلے کے عبدالحلیم ، گنڈاپور قبیلے کے سردار آغاز خان، شیرانی قبیلے کے سردار عبا د خان اور میاں خیل قبیلے کے قیضر خان ایڈووکیٹ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے ضلع ٹانک کے 3 نمائندوں میں کاٹی خیل قبیلے کے نوابزادہ عبدالوہاب ،محسود قبیلے کے عبداللہ ننگیال اور کنڈی قبیلے کے عرفان اللہ کنڈی کے نام شامل ہیں ضلع لکی مروت کے 4 نمائندوں میں بٹانی قبیلے کے مولانا عمر اشرفی جبکہ مروت قبیلے کے ملک ادریس خان ، نجیب اللہ خان اور رحمت اللہ عرف متی کے نام شامل ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں: شرجیل میمن

      شہدائے سانحہ کار ساز کی یاد میں پیپلز سیکرٹریٹ میں تقریب کے اختتام پر پیپلز پارٹی کے لیڈرز اور کارکن شاہدہ جبیں،احسن رضوی،افراز نقوی،حسنین راجپوت،ذیشان شامی اور دیگر شمعیں روشن کر رھے ہیں۔

      غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.