Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بنگلادیش میں خسرہ کی وباہ 1147 افراد ہلاک پڑوسی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی
    • ایران کے خلاف جنگ سے یورپی شہریوں پر 100 ارب یورو سے زیادہ کا بوجھ پڑا: ہسپانوی وزیراعظم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔
    • وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر پی ٹی آئی جوابدہ :طارق فضل چودھری
    • سکول کی چھت گرنے سے بچوں کی اموات، پشاور ہائیکورٹمیں 21 اکتوبر کو سماعت ہوگی
    • لاہور:محکمہ ماحولیات کی جانب سے تبدیلی موسم کے موقع پر ایجرٹن روڈ پراینٹی سموگ سپرے کیا جارہاہے۔
    • لاہور کے متعدد تھانوں کے ایس ایچ اوز اِدھر اُدھر
    • علامہ عبدالمجید اشرفی کے انتقال پر تحریک منہاج القرآن کے رہنماؤں کا اظہارِ افسوس
    • سی ایم انسپکشن ٹیم کا رات گئے راولپنڈی بینظیر بھٹو ہسپتال کا دورہ
    • معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد
    • وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز
    • سہیل آفریدی افغانستان سے مراد سعید کے ہاتھوں آپریٹ ہورہے تھے مراد سعید افغانستان میں ہیں :فیصل واوڈا
    • پیپلز پارٹی نے کبھی اقتدار کا لالچ نہیں کیا ہم مسلح افواج کے ساتھ ہیں: شرجیل میمن
    • شہدائے سانحہ کار ساز کی یاد میں پیپلز سیکرٹریٹ میں تقریب کے اختتام پر پیپلز پارٹی کے لیڈرز اور کارکن شاہدہ جبیں،احسن رضوی،افراز نقوی،حسنین راجپوت،ذیشان شامی اور دیگر شمعیں روشن کر رھے ہیں۔
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • ڈپٹی کلکٹر کی تعیناتی کے بعد پاکستان بھر کے سمگلروں نے ملتان ائیر پورٹ کا رخ کر لیا
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • 18 اکتوبر کی بربریت کو پیپلزپارٹی کبھی نہیں بھول سکتی: شاہدہ جبیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سی سی ڈی کے 91 اآپریشنز 2 دہشت گرد ہلاک 8گرفتار

    By Khabrain Newsاکتوبر 18, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہور’ کوئٹہ (کرائم رپورٹر )کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے پنجاب بھر میں 91 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران8دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے دھماکہ خیز مواد، 2 ہینڈ گرنیڈ، 3 ڈیٹونیٹرز اور 20 فٹ فیوز وائر برآمد کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت شہزاد، محمود، نعمان، عدنان اور فاروق کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لئے گئے ہیں جبکہ پنجاب بھر میں رواں ہفتے کے دوران 1,484 کومبنگ آپریشنز بھی کیے گئے، جن کے دوران 77 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ترجمان کے مطابق کومبنگ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 50 ہزار 865 افراد کی جانچ پڑتال کی گئی۔ سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف کے تحت کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ سکیورٹی فورسزکی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ3 کے تحت دہشت گردوں کے خلاف بھرپورکارروائیاں جاری ہیں، مزید دو دہشت گرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع چاغی کے علاقہ دالبدین میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2مطلوب دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر موثراندازمیں حملہ کیا گیا، ہلاک دہشت گرد کوئٹہ-تفتان شاہراہ پرمسافروں کو ہراساں کرنے اورعلاقے میں خوف وہراس پھیلانے میں ملوث تھے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد شاہراہ پرتجارتی گاڑیوں اور مسافربسوں کو نذرِآتش کرکے ملکی معیشت کونقصان پہنچا رہے تھے۔ سکیورٹی فورسز بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بنگلادیش میں خسرہ کی وباہ 1147 افراد ہلاک پڑوسی ممالک کیلئے خطرے کی گھنٹی

      اسلام آباد:وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ امریکہ کی زکوٰة فائونڈیشن کے اراکین سے ملاقات کررہے ہیں۔

      وزیراعلی سندھ کی شنگھائی الیکٹرک کو صوبے میں سرمایہ کاری کی دعوت

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.