کورلا (این این آئی)پاک چین پہلی مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026 سنکیانگ میں جاری ہے، جسے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔چین کے صوبے سنکیانگ کے شہرکورلامیں پاک چین مشترکہ فوجی مشق قراقرم2026 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی مشترکہ مشق میں ڈرون آپریشنز،دورانِ حرکت اہداف کی تلاش اور فائرنگ کی خصوصی تربیت شامل ہے۔پاک چین فوجی مشق میں طویل فاصلے سے نشانہ بازی، مشترکہ کمانڈ اورعملی جنگی مشقوں پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔ دونوں ممالک کی افواج کی جانب سے انسداد دہشتگردی کے تجربات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔مشترکہ مشق میں پاک فوج کے جوانوں نے چینی ہتھیاروں کامشاہدہ بھی کیا۔مشترکہ فوجی مشق کامقصد انسداد دہشتگردی میں دوطرفہ تعاون بڑھانااوردونوں افواج کے درمیان عملی ہم آہنگی مضبوط بنانا ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور:باجا لائن کے قریب بچے ریلوے ٹریک پر بلاخوف و خطر بیٹھے ہوئے ہیں۔
- کوئٹہ،اے این ایف نے افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، گاڑی سے 25 کلو اعلی کوالٹی ہیروئن برآمد، ملزم گرفتار
- پولیس ملازمین کا ناروا سلوک’شہری ڈی آئی جی کی کھلی کچہری پہنچ گیا
- سی سی ڈی کے 91 اآپریشنز 2 دہشت گرد ہلاک 8گرفتار
- پاک افغان سرحد پر طالبان کا حملہ پاک فوج کی جوابی کاروائی متعدد طالبان ہلاک چیک پوسٹ چھوڑ کر فرار
- پشاور :پاک فوج کی آرٹلری کے افغان پوسٹوں کو نشانہ بنانے کے بعد وہاں سے دھوا اٹھ رہا ہے
- خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں علاقائی نمائندہ ترقیاتی کونسل کے 48 نمائندگان کے ناموں کی حتمی فہرست کا اعلان
- پنجاب میں کام نظر آتا ہے سندھ کی خواتین افسروں کا وزیر اعلی مریم کو خراج تحسین
- ایران کیساتھ جنگ جلد ختم ہوجائیگی بات کرنے کیلئے کوئی نہیں بچا: ٹرمپ
- گوجرانوالہ:وزیراعظم محمد شہبازشریف رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
- KPK میں ایمرجنسی کا نفاذ مجبور ا کیا وزیراعظم
- بلوچستان: مسلح افراد کی فائرنگ’ دو پولیس اہلکار شہید
- مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں محمد نواز شریف کی خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی حمایت
- بھارت کی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
- پاک چین پہلی مشترکہ فوجی مشق قراقرم 2026سنکیانگ میں جاری
- گورنر راج کے بعد وزیراعظم’ فیلڈ مارشل کااگلے ہفتے پشاور کا دورہ متوقع
- مشرق وسطی میں جنگی سرگرمیاں تیز’ امریکی فضائیہ کا ری فیولنگ طیارہ مشن کیلئے تیار
- مغربی کنارے پر یہودی آبادکاروں کا یورپی سفارتکاروں پر قاتلانہ حملہ
- PTIقیادت کیخلاف کارروائیاں تیز گنڈاپور گرفتار’ خالد خورشید جیل منتقل
- اوآئی سی اجلاس شروع، عراقی وزیراعظم کی ثالثی کیلئے پاکستان کی ستائش
