مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کہا کہ پشاور میں دو بڑے اسٹیڈیم بنا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات کامران بنگش نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا خوش قسمت صوبہ ہے، ہم دھشتگردی کے خلاف جنگ جیت گئے۔
انہوں نے کہا کہ یونیورسٹیز کی پراپرٹیز اونے پونے دامو دے دی گئی ہیں ، نو ماہ میں ساڑھے چار کروڑ لوگوں نے سفر کیا۔
مشیر اطلاعات کامران بنگش نے کہا کہ اگلے دو سال میں صرف پشاور کیلئے ایک ارب سے زائد کے فنڈز دیں گے۔
تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ