Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاق نے کراچی کیلئے 9 ارب 90 کروڑ روپے مختص کیے ہیں، علی زیدی

    By Daily Khabrainجولائی 11, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ وفاق نے کراچی کیلئے 9 ارب 90 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی میں 14 سال میں صرف ایک بس آئی اسکی بھی ٹیسٹنگ ہورہی ہے، گرین بس لائن منصوبہ بھی وفاق مکمل کر رہا ہے جو اگست میں مکمل ہوجائے گا، کےفور منصوبہ بھی وفاقی حکومت مکمل کر رہی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کراچی میں لائن میں پانی نہیں آتا، ٹینکرمافیا کے ذریعے ملتا ہے، پورے کراچی میں ترقیاتی کام ہو رہے ہیں، پی ٹی آئی کراچی میں جوکام کررہی ہے وہ صوبائی حکومت کے ہیں، کراچی میں نالوں کی صفائی وفاقی حکومت کروا رہی ہے۔

    وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی میں تجاوزات وفاقی حکومت ہٹا رہی ہے، گرین لائن بس کےعلاوہ نئے منصوبے کی خوشخبری دیں گے، نالوں کی صفائی اور سڑکوں کی تعمیر ہم کر رہے ہیں اور سندھ سالڈویسٹ مینجمنٹ ہمارے کاموں پر اپنے اشتہار چلا رہے ہیں۔

    علی زیدی نے کہا کہ سائیں سرکار سے کوئی توقعات نہیں، فلاحی ادارے نہ ہوتے تو ایمبولینس بھی نہ ملتی، کراچی میں فائربریگیڈ کا کوئی نظام نہیں تھا، جب کہیں آگ لگتی ہے تو کے پی ٹی کے فائرٹینڈرز بھجوائے جاتے ہیں، زندگی میں کوئی کام نہ کرنے والا اپنی سی وی امریکا لے کر گیا ہے۔

    وفاقی وزیر علی زیدی نے مزید کہا کہ سیاسی جماعتوں میں ایک جیسی سوچ رکھنے والے گروپ بن جاتے ہیں، سندھ میں لوگ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیارکر رہے ہیں، بلاول کے اربوں کے باہر کے اثاثے انہیں ورثے میں ملے ہیں، بلاول کو باہر ممالک کے اثاثے ورثے میں کیسے مل گئے، بلاول سوال کرتے ہیں وزیراعظم ہیلی کاپٹر استعمال کر رہے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.