تازہ تر ین

بھارت کی ڈبل گیم، افغانستان میں خانہ جنگی کیلئے اسلحہ پہنچادیا

سی 17بھارتی فوجی طیاروں پر 40ٹن 122 ایم ایم کے گولے کابل اور قندھار پہنچ گئے،مذاکرات کے بہانے طالبان پر حملے کرنے کی سازش بے نقاب تصاویر منظر عام پر آگئیں

مو دی سرکار نے اشرف غنی حکومت کو اسلحہ پہنچایا،کابل اسلحہ اتار کر آنیوالے طیاروں کی اتر دیش ،چندی گڑ ھ، جے پور کے ایئرپورٹس پر لینڈنگ ،پاکستان فضائی حدود سے بچنے کیلئے مختلف روٹس استعمال کئے

بھارت نے سفارتی عملے کے انخلا کے نام پر ڈرlمہ رچایا اسلحہ سے بھرے جہاز عملے کے چند لوگ واپس لائے گئے جنہیں دوبارہ کابل بھیج دیا گیا ،بغل میں چھری منہ میں رام رام والی پالیسی کھل کر سامنے آگئی


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain