Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ن لیگ کے دور میں 2 کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر تھے، فرخ حبیب

    By Daily Khabrainجولائی 12, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    MINISTER OF STATE FOR INFORMATION AND BROADCASTING, FARRUKH HABIB TALKING TO THE MEDIA PERSONS AT CIRCUIT HOUSE FAISALABAD ON JUNE 13, 2021.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ کے دور میں 2 کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر تھے۔

    تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مریم نواز کی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ مریم صفدر اور انکے ابو نواز شریف اور مودی کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں ہے۔

    انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا بیانیہ اقتدار میں آکر لوٹ مار کرنا ہے، منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس انکی پہچان ہے، نواز شریف کا بیانیہ صرف شریف خاندان کی دولت میں ترقی ہے۔

    فرخ حبیب نے کہا کہ ان کا بیانیہ یہ ہے کہ پیسہ لگا کر اقتدار میں آؤ، اقتدار میں آکر پیسہ ڈبل کرو، جب کوئی پوچھے تو اسے انتقامی کارروائی قرار دے دو، کھاتا ہے تو لگاتا ہے کا پیغام انہوں نے ہی ملک میں دیا، عوام ان کے اس بیانیے کے ساتھ نہیں ہے۔

    وزیر مملکت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ بیانیہ وہ ہوتا ہے جو ملک کے اندر بیٹھ کر ملکی سالمیت اور ترقی کا ہو اگر ملک میں کوئی بیانیہ چل رہا ہے تو وہ عمران خان کا بیانیہ ہے، عمران خان نے ملکی مفاد میں ایبسولوٹلی ناٹ کہا، عمران خان کشمری کے سچے وکیل اور سفیر بنے ہیں، مودی اور آر ایس ایس کی ہندوتوا سوچ کو بے نقاب کیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ بھارت ملک کے اندر حملے کروائے یا کلبھوشن یادیو پکڑا جائے تو ن لیگ کی طرح خاموش نہ رہیں بلکہ کھل کر دنیا کو بتائیں کہ بھارت ہمارے ملک کے اندر حملے کروا رہا ہے، ان کے گھر شادی پر مودی آتے ہیں، آج کشمیری عوام ان سے پوچھ رہی ہے کہ انہوں نے حریت رہنماؤں کو بھی شادی پر بلایا؟

    فرخ حبیب نے کہا کہ مریم صفدر آج کشمیر کی چمپیئن بنی پھرتی ہیں، کبھی پنجاب، سندھ، سوات کی بیٹی بن جاتی ہیں، ان بہروپیوں کا ایک روپ ہی نہیں، مریم سرٹیفائیڈ جھوٹیں ہیں جو کہتی تھیں کہ لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے، آج کس منہ سے عمران خان پر تنقید کرتی ہیں، ملک کے اندر ڈان لیکس کی خالق مریم صفدر ہے۔

    انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بھارت نواز بیانیے کو ملک کے اندر مریم آگے بڑھا رہی ہے، اداروں اور انکے سربراہوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، نواز شریف لندن میں بیٹھ کر الطاف حسین بنے ہوئے ہیں۔

    وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے مزید کہا کہ سرحدوں پر شہید ہونے والے کتنے لوگوں کے گھروں میں گئے ہیں، افواج پاکستان کے جوانوں نے قربانیاں دی ہیں، ان قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان

      گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز

      آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.