تازہ تر ین

برطانیہ میں ویکسینیشن دنیا کے لیے بہترین مثال ہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے برطانیہ میں ویکسینیشن کے عمل کو دنیا کے لیے بہترین مثال قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ برطانیہ میں ویکسینیشن دنیا کے لیے بہترین مثال ہے۔

اسد عمر نے برطانیہ میں ویکسینیشن کے عمل کو دنیا کے لیے بہترین مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ویکسینیشن کوویڈ کے صحت پر اثرات کوکم کررہی ہے۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مزید کہا کہ کوویڈ کی موجود لہر میں برطانیہ میں کیسز کی تعداد گزشتہ لہرجتنی ہی ہے لیکن ویکسینیشن کے باعث برطانوی شہریوں کی اسپتال میں داخلے کی شرح بہت کم ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain