Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ مجھے یہ اطلاع دیتے ہوئے خوشی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے 16 ستمبر سے کھول دیے جائیں گے۔