Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں
    • عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی
    • حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان
    • وینزویلا زلزلوں میں ہلاکتیں 3,535 تک پہنچ گئیں، ہزاروں بے گھر
    • ماسکو ریجن پر رات گئے 430 سے زائد ڈرونز کا حملہ
    • ایرانی وزیر خارجہ ارا غچی: دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں گے
    • رونالڈو نے بین الاقوامی فٹبال کو الوداع کہہ دیا
    • اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی
    • امریکی حکام کا ایران پر عمان کے قریب تجارتی جہازوں پر میزائل حملوں کا الزام
    • کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے
    • اوپیک پلس کے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی تیل کی قیمتوں میں کمی
    • خیبر پختونخوا حکومت کا نایاب یاک نسل کے تحفظ کے لیے 30 کروڑ روپے سے منصوبے کا آغاز
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ نرخ ساڑھے 4 لاکھ روپے کے قریب گیا
    • پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کے دوسرے اسپیل کی پیش گوئی
    • کیپ وردے کے ووزینہ دنیا کے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے گول کیپر بن گئے
    • محسنی اژه‌ای دوبارہ ایران کے عدلیہ سربراہ مقرر
    • جاپان سے منسلک 10 بحری جہاز آبنائے ہرمز سے نکل گئے
    • اُن لوگوںکو 21 توپوں کی سلامی جو مجھ سے پوچھ رہے ہیں”آپ زندہ ہیں”:وسیم اکرام
    • میرے بعد دوسرے نمبر پر عاطف اسلم اچھے گلوکار ہیں،چاہت فتح علی
    • لینڈ سلائیڈ کے باعث قراقرم ہائی وے بند، سیاح پھنس گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا کا طالبان کے ساتھ آئندہ ہفتے دوبارہ بات چیت کرنے کا اعلان

    By Khabrain Newsنومبر 24, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    (FILES) In this file photo taken on August 12, 2021, Head of the Taliban delegation Abdul Salam Hanafi (R), accompanied by Taliban officials (2R to L) Muttaqi, Shahabuddin Delawar and Abdul Latif Mansour, walks down a hotel lobby during the talks in Qatar's capital Doha. - The United States will resume talks with the Taliban next week in Qatar, addressing among other issues the fight against terrorism and the humanitarian crisis in Afghanistan. The American delegation will be led by the US special representative for Afghanistan, Tom West, for the planned two weeks of discussions, State Department spokesman Ned Price said on November 23, 2021. (Photo by KARIM JAAFAR / AFP)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    امریکا قطر میں آئندہ ہفتے طالبان کے ساتھ دوبارہ بات چیت شروع کرے گا جس میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور افغانستان میں انسانی بحران پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

    فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بتایا کہ 2 ہفتوں تک جاری رہنے والی بات چیت میں امریکی وفد کی نمائندگی امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹام ویسٹ کریں گے۔

    دونوں فریقین ’ہمارے اہم قومی مفادات‘ پر تبادلہ خیال کریں گے مثلاً عسکریت پسند اسلامک اسٹیٹ گروپ اور القاعدہ کے خلاف انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں، انسانی امداد، افغانستان کی تباہ حال معیشت اور امریکی شہریوں اور امریکا کے لیے کام کرنے والے افغانوں کے لیے محفوظ انخلا کا معاملہ شامل ہے۔

    ٹام ویسٹ نے 2 ہفتے قبل پاکستان میں طالبان نمائندوں سے ملاقات کی تھی جنہوں نے امریکی انخلا کے بعد اگست میں اقتدار حاصل کیا تھا۔

    دونوں فریقین کے مابین قطر کے دارالحکومت دوحہ میں 9 اور 10 اکتوبر کو پہلا اجلاس ہوا تھا جہاں طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے ساتھ تعلقات کی نگرانی کرنے والے امریکی سفارتکاروں کا تبادلہ کردیا گیا تھا۔

    امریکی مندوب نے چند روز قبل مالی امداد اور سفارت حمایت حاصل کرنے کے لیے طالبان کے لیے امریکا کی شرائط دہرائی تھیں جن میں دہشت گردی سے لڑنا، جامع حکومت کا قیام، خواتین، لڑکیوں اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور انہیں تعلیم اور روزگار کے یکساں مواقع فراہم کرنا شامل ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      آرامکو نے تیل کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین سطح پر کر دیں

      عمان کے ساحل کے قریب میزائل حملے کے بعد ٹینکر میں آگ لگ گئی

      حماس کا غزہ کی حکومتی باڈی تحلیل کرنے کا اعلان

      تازہ ترین

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.