تازہ تر ین

گجرات :شادی شدہ خاتون سے زیادتی، ویڈیو بنا کر وائرل کردی

گجرات(بےورورپورٹ)شادی شدہ خاتون سے گن پوائنٹ پر جنسی زیادتی، فحش ویڈیو بنا کر وائرل کردی، ، تفصیلات کے مطابق تھانہ گنجاہ کے موضع کالو ساہی کی رہائشی خاتون (ش) بی بی اپنے خاوند انصر کے ساتھ پاہڑیانوالہ سے موٹرسائیکل پر سوار گھر کی طرف آرہی تھی کہ گاکھڑا کالاں پہنچی تو چٹو سکنہ گاکھڑا کلاں وغیرہ مسلح افراد نے روک کر کو زدوکوب کرکے بھگا دیا اور (ش) بی بی کے ساتھ زبردستی جنسی زیادتی کرڈالی اور فحش ویڈیو بنا کر وائرل کردی، جس پر تھانہ کنجاہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain