تازہ تر ین

جنوبی افریقہ کے خلاف بھارت کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لئے بھارت کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  18 رکنی اسکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی نائپ کپتان روہیت شرما ،جے ایل راہول،مایانک اگروال،چیتیشور پجارا،اجنکیا رہانے،شیریاس ایئر شامل ہیں۔

اس کے علاوہ وکٹ کیپر ریشابھ پانٹ، وکٹ کیپر وریدھیمن ساھا،رویچندرن ایشون ،جیانٹ یادو شامل ہیں۔

باؤلرز میں ایشانٹ شرما ،محمد شامی،اومیش یادو،جسپرتھ بمراہ،شردل ٹھاکر اور محمد سراج شامل ہیں۔

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر، دوسرا 3 جنوری جبکہ تیسرا ٹیسٹ میچ 11 جنوری کو کھیلا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain